Browsing Category

تازہ ترین

پاکستان میں خواتین کے قتل کے بڑھتے واقعات، ویمن ڈیموکریٹک فرنٹ کا ’’فیمیسائیڈ ایمرجنسی‘‘ کا اعلان

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: ویمن ڈیموکریٹک فرنٹ نے پاکستان میں خواتین کے قتل اور صنفی بنیاد پر تشدد کے بڑھتے واقعات پر ملک گیر ’’فیمیسائیڈ ایمرجنسی‘‘ کا اعلان کرتے ہوئے حنا جاوید کے قتل کی مکمل اور شفاف تحقیقات، تمام نامزد…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی ہزارہ ریجن میں اسٹریٹ موومنٹ، بٹگرام کے لیے 2 ارب روپے کے…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ہزارہ ریجن کے تفصیلی دورے کے دوران بٹگرام سے بشام تک اسٹریٹ موومنٹ ریلی کی قیادت کی، جہاں مختلف مقامات پر بڑی تعداد میں عوام اور کارکنوں نے شرکت کی۔ ختم نبوت چوک…

گلگت بلتستان: محکمہ خوراک کے فلور ملز کے معائنے، فورٹیفیکیشن اقدامات جاری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گلگت بلتستان محکمہ خوراک نے عوام کو معیاری، محفوظ اور غذائیت سے بھرپور آٹے کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے فلور ملز کی نگرانی اور تکنیکی اقدامات کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔ سیکریٹری محکمہ خوراک محمد اعظم خان کے احکامات اور…

سکردو: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین سے سی ای او صحت سہولت کارڈ محمد ارشد قائم خانی کی ملاقات

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ سکردو میں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین سے صحت سہولت کارڈ کے چیف ایگزیکٹو افسر محمد ارشد قائم خانی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں صحت سہولت کارڈ کے امور، عوام کو علاج معالجے کی بہتر سہولیات کی فراہمی اور…

اے این ایف کی منشیات فروشوں کے خلاف ملک گیر کارروائیاں، 75.57 کلوگرام منشیات برآمد، 3 ملزمان گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: انسدادِ منشیات فورس نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف پانچ کامیاب کارروائیوں کے دوران تین ملزمان کو گرفتار کرکے ایک کروڑ دو لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 75.57 کلوگرام منشیات برآمد کرلی۔…

آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ، دفاعی پیداوار اور خود انحصاری…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ راولپنڈی، 29 اگست: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرأت، چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز نے پاکستان کے سب سے بڑے دفاعی صنعتی مرکز پاکستان آرڈیننس فیکٹریز، واہ کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران…

سعودی عرب کے وزیرِ ماحولیات کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ راولپنڈی: سعودی عرب کے وزیرِ ماحولیات، پانی و زراعت انجینئر عبدالرحمن عبدالمحسن الفضلی نے جمعرات کو جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرأت، چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف…

وزیراعظم کا ناروے کے بادشاہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ناروے کے بادشاہ ہیرالڈ پنجم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ حکومت اور عوامِ پاکستان کی جانب سے ناروے کے شاہی خاندان اور عوام کے ساتھ دلی…

وزیراعظم شہباز شریف کا نیپال کے وزیراعظم سے رابطہ، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ پر اظہار تعزیت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نیپال کے وزیراعظم بالیندر شاہ سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے حالیہ طوفانی سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان اور وسیع تباہی پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا…

وزیراعظم شہباز شریف کی بیرسٹر افتخار گیلانی کو آزاد کشمیر کا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو آزاد جموں و کشمیر کا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ خطے کی ترقی، خوشحالی اور عوامی فلاح کے لیے فعال کردار ادا کریں گے۔…