Browsing Category
تازہ ترین
وزیراعظم کی سعودی سفیر سے ملاقات، پاک سعودی تعلقات مزید مضبوط بنانے پر زور
اسلام آباد، 27 اگست: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کی مسلسل حمایت اور فراخدلانہ تعاون کو سراہتے ہوئے خطے میں امن و استحکام کے فروغ میں مملکت کے کردار کو انتہائی اہم قرار دیا ہے۔
وزیراعظم سے پاکستان میں سعودی…
گلگت بلتستان میں سات گھی مصنوعات پر پابندی، خیبرپختونخوا میں تیاری اور ترسیل پر سوالات
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گلگت/پشاور: گلگت بلتستان حکومت کے محکمہ خوراک نے لیبارٹری رپورٹس کی بنیاد پر سات بناسپتی گھی اور خوردنی تیل کی مصنوعات کو انسانی استعمال کے لیے غیر محفوظ قرار دیتے ہوئے ان کی خرید و فروخت، ذخیرہ، ترسیل، فراہمی اور…
خیبرپختونخوا میں ترقی کا سفر جاری رہے گا: وزیراعلیٰ
پشاور، 27 اگست 2026 — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پشاور بحالی منصوبے کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے اور شروع کیے گئے منصوبے مقررہ مدت میں تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں۔ وہ…
بودا راک تا کیڈٹ کالج بائی پاس روڈ کا معائنہ، ترقیاتی کام تیز کرنے کی ہدایت
سکردو، 27 اگست 2026 — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ: ڈپٹی کمشنر سکردو حمزہ مراد نے رکن گلگت بلتستان اسمبلی کاظم میثم، منصوبہ ڈائریکٹر واپڈا اور محکمہ مواصلات و تعمیرات کے ایکسیئن کے ہمراہ بودا راک تا کیڈٹ کالج بائی پاس روڈ کا دورہ کیا اور جاری…
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے جمیل چوک انڈر پاس کا سنگ بنیاد رکھ دیا، 60 دن میں تکمیل کا عزم
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے جمیل چوک انڈر پاس کا سنگ بنیاد رکھ دیا اور منصوبے کو مقررہ مدت سے قبل مکمل کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ جمیل چوک انڈر پاس کی تعمیر 90 دن کی مقررہ…
بی آئی ایس پی چیئرپرسن روبینہ خالد کی ورلڈ بینک جائزہ مشن کے اختتامی اجلاس کی صدارت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 27 اگست 2026: چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے ورلڈ بینک کے سی آر آئی ایس پی جائزہ مشن کے اختتامی اجلاس کی صدارت کی، جس میں پروگرام پر عملدرآمد، نگرانی کے مؤثر نظام اور سماجی تحفظ…
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا رحمت للعالمین ﷺ کانفرنس سے خطاب
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور، 27 اگست: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے صوبائی رحمت للعالمین ﷺ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج تمام جہانوں کے لیے رحمت کی دنیا میں آمد کا دن ہے جو پوری انسانیت کے لیے خوشی کا باعث ہے۔ حضور…
نگر: محکمہ خوراک کی مارکیٹ انسپیکشن، 7 ہزار روپے جرمانہ عائد
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نگر، 27 اگست: سیکریٹری خوراک گلگت بلتستان محمد اعظم خان کے احکامات اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ خوراک ضلع نگر انیقہ غلام رسول کی ہدایت پر محکمہ خوراک نگر کی انسپیکشن ٹیم نے یونین کونسل سکندرآباد میں مارکیٹ کا معائنہ کیا۔…
وافی انرجی پاکستان نے 2026 کی پہلی ششماہی کے مالی نتائج کا اعلان کردیا
اسلام آباد، 27 اگست 2026: وافی انرجی پاکستان لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 30 جون 2026 کو ختم ہونے والی ششماہی کے مالی نتائج کا اعلان کردیا۔ کمپنی نے پہلی ششماہی کے دوران 1.523 ارب روپے بعد از ٹیکس منافع حاصل کیا، جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے…
پاکستان کی چین کو تل کے بیج کی برآمدات 10 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئیں
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
بیجنگ، 27 اگست: پاکستان کی چین کو تل کے بیج کی برآمدات میں رواں سال کے پہلے سات ماہ کے دوران نمایاں اضافہ ہوا ہے اور برآمدی مالیت 10 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے۔
چین کے کسٹمز کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق جنوری…
