Browsing Category

تازہ ترین

پمز سانحہ: علی محمد خان کا شفاف تحقیقات اور ذمہ داروں کے تعین کا مطالبہ

اسلام آباد — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی علی محمد خان نے پمز ہسپتال اسلام آباد میں نومولود بچوں کی ہلاکت کے سانحے پر حکومت سے شفاف تحقیقات، ذمہ داروں کے تعین اور غفلت ثابت ہونے پر قانون کے مطابق…

سپریم کورٹ کے حکم پر عمل نہ ہونے کا الزام، انصاف لائرز فورم کا توہین عدالت درخواست کی فوری سماعت کا…

اسلام آباد — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ انصاف لائرز فورم سے وابستہ پاکستان تحریک انصاف کے وکلا نے سپریم کورٹ کے باہر پریس کانفرنس کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت، طبی معائنے اور عدالتی احکامات پر مبینہ طور پر مکمل عمل درآمد نہ ہونے…

پاکستان کا بحری شعبہ تجارت، سرمایہ کاری اور معاشی ترقی کا نیا مرکز بننے کی جانب گامزن

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: وزیراعظم کی ٹاسک فورس برائے بحری اصلاحات کے تحت پاکستان کے بحری شعبے میں وسیع پیمانے پر اصلاحات اور جدید کاری کا عمل جاری ہے، جس کا مقصد ملک کو عالمی تجارت، نقل و حمل اور سرمایہ کاری کا اہم مرکز بنانا ہے۔…

خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشتگرد ہلاک

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائیاں کرتے ہوئے فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان سے وابستہ 11 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائیاں…

صدر زرداری کا بنوں میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) — 27 اگست 2026: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بنوں میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک قومی جدوجہد جاری رہے گی۔…

پمز آتشزدگی: ریسکیو ٹیمیں 6 منٹ میں پہنچیں، کوئی کوتاہی نہیں ہوئی، طلال چوہدری

اسلام آباد۔26 اگست (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پمز ہسپتال اسلام آباد میں آتشزدگی کے واقعے کے بعد ریسکیو آپریشن میں کوئی کوتاہی نہیں کی گئی، ریسکیو ٹیمیں اطلاع ملنے کے 6 منٹ کے اندر ہسپتال…

پمز نرسری آتشزدگی، نومولود بچوں کی ہلاکت پر امیر مقام کا اظہارِ افسوس، حقائق سامنے لانے پر زور

اسلام آباد۔26 اگست (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) وفاقی وزیر امورِ کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے پمز ہسپتال اسلام آباد میں آتشزدگی کے نتیجے میں معصوم نومولود بچوں کے جاں بحق ہونے کے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے…

عید میلاد النبی ﷺ: محسن نقوی کی قوم اور امتِ مسلمہ کو مبارکباد، سیرتِ طیبہ پر عمل کی اپیل

اسلام آباد۔26 اگست (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر پاکستانی قوم اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ ذاتی اور اجتماعی زندگی میں نبی کریم ﷺ کی تعلیمات اور اسوۂ…

پمز نرسری آتشزدگی: 14 نومولود بچوں کی ہلاکت پر اسحاق ڈار کا اظہارِ افسوس، جامع تحقیقات کا اعلان

اسلام آباد۔26 اگست (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پمز ہسپتال اسلام آباد کی نرسری میں پیش آنے والے دلخراش آتشزدگی کے واقعے میں 14 نومولود بچوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔…

پاکستان نے دولتِ مشترکہ ڈیزاسٹر ریزیلینس ہب کی میزبانی کی پیشکش کا اعادہ کر دیا، نوجوانوں کے تعاون…

اسلام آباد۔26 اگست (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے دولتِ مشترکہ ڈیزاسٹر ریزیلینس ہب کی میزبانی کی پاکستان کی پیشکش کا اعادہ کیا ہے۔ دولتِ مشترکہ کی سیکرٹری جنرل شرلی بوچوے نے پیشکش کا خیرمقدم کرتے…