Browsing Category

تازہ ترین

کراچی میں رواں سال ٹریفک حادثات میں 603 افراد جاں بحق

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی: شہر میں رواں سال مختلف ٹریفک حادثات میں 603 افراد جاں بحق جبکہ 7 ہزار 467 زخمی ہوئے ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق افراد میں 463 مرد، 73 خواتین اور 67 بچے شامل ہیں، جبکہ زخمیوں میں 5 ہزار 649 مرد، ایک…

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار 28 اگست تک برطانیہ کا سرکاری دورہ کریں گے

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار 24 سے 28 اگست تک برطانیہ کا سرکاری دورہ کریں گے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق اسحاق ڈار دورے کے دوران برطانوی وزیر خارجہ ایڈمیتھی بینڈ اور برطانیہ کے وزیر مملکت…

جماعت اسلامی کا 12 ربیع الاول کے بعد ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان 

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے پٹرولیم لیوی کے معاملے پر 12 ربیع الاول کے بعد ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ حکومت کو …

پرائیویٹ حج سکیم 2027 کے واجبات کی وصولی شروع

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ حج سکیم 2027 کے لیے واجبات کی وصولی کا آغاز کر دیا ہے اور عازمین حج کو ہدایت کی ہے کہ بکنگ اور ادائیگی کا عمل صرف پاک حج ایپ اور حج پورٹل کے ذریعے مکمل کریں۔ وزارت کے مطابق…

مہنگی درآمد شدہ چینی سستی برآمد کرنے کی اجازت، قومی خزانے کو اربوں روپے کے نقصان کا خدشہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور: وفاقی وزارت پیداوار کی جانب سے مہنگی درآمد کی گئی چینی کو کم قیمت پر برآمد کرنے کی اجازت دیے جانے سے قومی خزانے کو اربوں روپے کے نقصان کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ ذرائع وزارت پیداوار کے مطابق ڈھائی لاکھ ٹن…

ایس آئی ایف سی کی ریگولیٹری اصلاحات، کاروباری آسانیوں کے فروغ کی جانب اہم پیش رفت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: وزیر اعظم کی ہدایت پر خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نے ریگولیٹری اصلاحات پر مؤثر عمل درآمد کے لیے اقدامات تیز کر دیے ہیں، جن کا مقصد کاروباری سرگرمیوں میں آسانی اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے سازگار ماحول…

فیلڈ مارشل عاصم منیر آج تہران کا دورہ کریں گے، دوطرفہ تعاون پر بات چیت متوقع

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ تہران: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کو تہران کا دورہ کریں گے، جہاں اہم ملاقاتیں ہوں گی۔ ایرانی ترجمان کے مطابق دورے کا مقصد پاکستان اور ایران کے درمیان دوطرفہ…

راولپنڈی میں حنا جاوید کے مبینہ قتل پر خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری کا اظہارِ تشویش

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری نے راولپنڈی میں حنا جاوید کے مبینہ بہیمانہ قتل پر گہرے دکھ اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ خاتونِ اول نے حکومتِ پنجاب پر زور…

گورنر خیبرپختونخوا: دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پولیس ہراول دستہ، جدید وسائل اور ٹیکنالوجی ناگزیر ہیں

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور (21 اگست): نیشنل پولیس اکیڈمی میں زیرِ تربیت سندھ پولیس کے 33 ڈی ایس پیز پر مشتمل وفد نے کورس کمانڈر محمد اورنگزیب کی قیادت میں گورنر ہاؤس پشاور کا مطالعاتی دورہ کیا، جہاں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم…

گورنر خیبرپختونخوا: افغان میڈیکل یونیورسٹیوں سے فارغ التحصیل پاکستانی طلبہ کے مسائل حل کرانے کے لیے…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد (22 اگست): گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ افغان میڈیکل یونیورسٹیوں سے فارغ التحصیل پاکستانی طلبہ کو درپیش مشکلات کے حل کے لیے ہر ممکن آئینی و قانونی معاونت فراہم کی جائے گی اور…