Browsing Category
تازہ ترین
شامی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان، دفاعی و سکیورٹی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
راولپنڈی: شام کے وزیر خارجہ اسعد حسن الشیبانی نے اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں…
کراچی میں آٹا 180 روپے کلو تک فروخت، گندم کے ذخائر پر پی ٹی آئی سندھ کے سوالات
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی، 23 اگست: پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کراچی میں آٹے کی قیمت میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے گندم کے ذخائر اور آٹے کی قیمتوں کے حوالے سے وضاحت طلب کی ہے۔
ایک بیان میں انہوں…
کیچ — پنوں کی سرزمین، محبت، روایات اور بہادری کی دھرتی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
تحریر: شدری ہوت بلوچ
کیچ محض ایک خطہ نہیں، بلکہ تاریخ، ثقافت، محبت، روایات اور انسانی کردار کی ایک بھرپور داستان ہے۔ یہ وہ سرزمین ہے جہاں مٹی کے ذروں میں صدیوں کی یادیں پوشیدہ ہیں، جہاں روایتیں نسل در نسل منتقل…
آقا کے ثنا خواؤں میں پایا جاؤں
آقا کے ثنا خواؤں میں پایا جاؤں
یہ تمنا ہے کہ مدینے میں بلایا جاؤں
کاش دربارِ نبیؐ میں ملے مجھ کو حضوری
قدموں میں شافعِ محشر کے بٹھایا جاؤں
زندگی گزرے مدینے کی فضا میں یا رب
اور جب دنیا سے جاؤں تو وہیں سلایا جاؤ
جس نے چوما…
خاندانی نظم سے قومی دفاع تک
تحریر:محمد محسن اقبال
انسان کی تخلیق کے ساتھ ہی اللہ تعالیٰ نے اس کی فطرت میں خاندان کے نظم و نسق کا ایک ایسا انتظام ودیعت فرما دیا تھا جس کے ذریعے وہ اپنے عہد کی ضروریات کے مطابق زندگی کا سفر جاری رکھ سکے۔ وقت گزرتا گیا تو یہ دائرۂ کار…
مذہبی شخصیت مولانا طلحہ رضوی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گجرات: شادیوال کے علاقے میں معروف مذہبی شخصیت اور عالم دین مولانا طلحہ رضوی کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔
پولیس کے مطابق مولانا طلحہ رضوی مدرسے میں قرآن پاک کی تلاوت میں مصروف تھے کہ نامعلوم…
پنجاب حقیقی طور پر ترقی اور ٹیکنالوجی کے دور میں داخل ہو چکا ہے: مریم نواز
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب حقیقی طور پر ترقی اور ٹیکنالوجی کے دور میں داخل ہو چکا ہے اور صوبہ جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے عوامی خدمات کی فراہمی میں مزید بہتری لا رہا ہے۔
وزیر اعلیٰ سے…
میر رضا کیس میں اہم پیش رفت، تفتیشی ٹیم نے متوفی کے نام پر رجسٹرڈ سم حاصل کرلی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی: نوجوان تاجر میر رضا کی ہلاکت کیس کی تحقیقات میں پولیس تفتیشی ٹیم نے اہم پیش رفت کرتے ہوئے متوفی کے نام پر رجسٹرڈ موبائل سم حاصل کر لی ہے۔
ذرائع کے مطابق بائیو میٹرک اور ضروری دستاویزی کارروائی مکمل کرنے کے…
سی ڈی اے کی ڈیزائن ویٹنگ کمیٹی کے چار اجلاسوں میں 23 کمرشل بلڈنگ پلانز منظور
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ڈیزائن ویٹنگ کمیٹی کے گزشتہ چار اجلاسوں میں کمرشل بلڈنگ پلانز کے مجموعی طور پر 23 کیسز منظور کر لیے گئے۔
سی ڈی اے کے مطابق چار اجلاسوں میں کمرشل بلڈنگ پلانز کے 40 کیسز کا…
راولپنڈی: دادوچھہ ڈیم پر واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ اور سپلائی سسٹم کی تعمیر کی منظوری
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
راولپنڈی: دادوچھہ ڈیم پر سرفیس واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ اور واٹر سپلائی سسٹم کی تعمیر کی منظوری دے دی گئی ہے۔ منصوبہ دسمبر 2029 تک مکمل کیا جائے گا۔
حکومت پنجاب کے تحت واسا راولپنڈی واٹر سپلائی سسٹم بھی تعمیر کرے گا، جس…
