Browsing Category
تازہ ترین
صدرِ مملکت کا 49 دہشت گردوں کے خاتمے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی مشترکہ انٹیلیجنس بنیادوں پر کارروائیوں میں فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج سے وابستہ 49 دہشت گردوں کے خاتمے پر سیکیورٹی فورسز اور پولیس کو خراجِ…
ٹیسکو بورڈ کی مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی منظوری، بجلی کی تقسیم کے نظام کو جدید بنانے کے لیے خصوصی…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور: ٹرائبل ایریاز الیکٹرک سپلائی کمپنی (ٹیسکو) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے مالی سال 2026-27 کے لیے 2 ارب 57 کروڑ روپے کے ترقیاتی بجٹ اور 2 ارب 84 کروڑ 30 لاکھ روپے کے آپریشنل بجٹ کی منظوری دے دی۔ بورڈ نے ٹیسکو کے بجلی…
پرنٹنگ انڈسٹری ایس ایم ایز کے تمام شعبوں کا لازمی حصہ ہے، نادیہ جہانگیر سیٹھ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور (21 اگست): سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سمیڈا) کی چیف ایگزیکٹو آفیسر نادیہ جہانگیر سیٹھ نے کہا ہے کہ پاکستان کی پرنٹنگ اور سائن ایج انڈسٹری میں جدت، کاروباری سرگرمیوں اور چھوٹے و درمیانے…
عمران خان طبی معائنے کے بعد اڈیالہ جیل منتقل
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کو طبی معائنے کے بعد شفا انٹرنیشنل اسپتال سے واپس اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں عمران خان…
محمود اچکزئی کا سیاسی مخالفین کے خاندانوں کے احترام پر زور، گالم گلوچ کی سیاست ختم کرنے کا مطالبہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی نے سیاسی مخالفین کی خواتین کے احترام کو سیاسی اخلاقیات کا لازمی حصہ قرار دیتے ہوئے گالم گلوچ، نفرت اور ذاتی حملوں کی سیاست ختم کرنے پر زور دیا ہے۔…
ڈاکٹر فیصل سلطان کا عمران خان کے طبی معائنے سے متعلق انکشاف
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ عمران خان کے طبی معائنے کے لیے ان کی رات بھر کی کوششیں واضح معلومات اور مؤثر رابطے کے فقدان کے باعث غیر یقینی صورتحال کا شکار رہیں۔…
کَیس لاہور میں معیشت، ٹیکنالوجی اور قومی سلامتی کے باہمی تعلق پر اہم مباحثہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور، 21 اگست 2026: سنٹر فار ایئرو اسپیس اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز (کَیس) لاہور کے زیر اہتمام ’’اسٹریٹیجک مسابقت کے دور میں طاقت کی نئی تعریف، جیواکنامکس، ٹیکنالوجی اور سلامتی‘‘ کے عنوان سے اہم علمی نشست منعقد ہوئی۔…
چراغِ علم اور حرمتِ نسواں
تحریر:محمد محسن اقبال
ہر والدین کے دل میں یہ آرزو ضرور پنہاں ہوتی ہے کہ وہ اپنی اولاد کو وہ تعلیم اور مواقع فراہم کریں جو شاید انہیں اپنے زمانے کے حالات اور محدود وسائل کے باعث میسر نہ آ سکے۔ ان کا یقین ہوتا ہے کہ علم ہی وہ چراغ ہے جو…
بانی پی ٹی آئی عمران خان کو سخت سکیورٹی میں اڈیالہ جیل سے شفا اسپتال منتقل کر دیا گیا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو سخت سکیورٹی حصار میں اڈیالہ جیل سے شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
پولیس کے مطابق عمران خان کو طبی معائنے اور علاج کے لیے اسپتال منتقل…
مولانا فضل الرحمان کی اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقات، متحدہ اپوزیشن بنانے پر اتفاق
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف علامہ راجہ ناصر عباس سے ملاقات کی، جس میں ملک کی موجودہ…
