Browsing Category

تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی عمران خان کو سخت سکیورٹی میں اڈیالہ جیل سے شفا اسپتال منتقل کر دیا گیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو سخت سکیورٹی حصار میں اڈیالہ جیل سے شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق عمران خان کو طبی معائنے اور علاج کے لیے اسپتال منتقل…

مولانا فضل الرحمان کی اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقات، متحدہ اپوزیشن بنانے پر اتفاق

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف علامہ راجہ ناصر عباس سے ملاقات کی، جس میں ملک کی موجودہ…

ایمل ولی خان کی خیبر پختونخوا کی تقسیم کی مخالفت، آئینی حقوق کے تحفظ پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ ملک کے ہر شہری کے آئینی اور قانونی حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جانا چاہیے، خواہ اس کا تعلق کسی بھی سیاسی جماعت یا طبقے سے ہو۔ …

پاکستانی نوجوانوں نے چین میں چینی شاعری اور قدیم رسم الخط سے ثقافتی تجربہ حاصل کیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نانجنگ: پاکستان سمیت مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے 30 سے زائد بین الاقوامی طلبہ نے چین کے شہر نانجنگ میں منعقدہ چی شی تہوار کی ثقافتی تقریب میں شرکت کی، جہاں انہوں نے چینی شاعری، خطاطی اور قدیم چینی ثقافت…

وفاقی کابینہ کی دفاعی افواج ایکٹ 2026 اور قومی کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس میں دفاعی افواج ایکٹ 2026 کے مسودے اور قومی کمانڈ اتھارٹی ایکٹ 2010 میں ترامیم کی منظوری دے دی گئی۔ وفاقی کابینہ نے…

ڈپٹی کمشنر گنگچھے کا نوجوانوں میں کاروباری صلاحیتوں کے فروغ پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گنگچھے: ڈپٹی کمشنر ضلع گنگچھے ولی اللہ فلاحی نے آغا خان رورل سپورٹ پروگرام (AKRSP) کے زیرِ اہتمام منعقدہ انٹرپرائز ایڈوائزری ٹریننگ ’’اپنا کاروبار‘‘ پروگرام میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے…

وکلا ایکشن کمیٹی کا اہم اجلاس 24 اگست کو کراچی میں طلب

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی، 21 اگست 2026: آل پاکستان وکلا ایکشن کمیٹی کے چیئرمین علی احمد کرد نے کمیٹی کا اہم اجلاس 24 اگست کو کراچی ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے بار روم میں طلب کرلیا ہے۔ اجلاس میں پشاور میں وکلا، سول سوسائٹی اور عوام کے…

قازقستان پاکستان کے ساتھ ریلوے رابطے کے قیام کے لیے اقدامات کر رہا ہے، سفیر

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: قازقستان کے سفیر یرزہان کِستافِن نے کہا ہے کہ قازقستان پاکستان کے ساتھ ریلوے رابطہ قائم کرنے کے لیے اقدامات کر رہا ہے جبکہ تجارت، ٹرانسپورٹ، توانائی، زراعت، اطلاعاتی ٹیکنالوجی اور تعلیم کے شعبوں میں چھ شعبہ…

قازقستان کے سفیر سے صدر آصف علی زرداری کی ملاقات

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ صدر آصف علی زرداری کی قازقستان کے سفیر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور تجارت کے فروغ پر زور اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے قازقستان کے سفیر یرزہان کِستافِن سے ایوان صدر میں ملاقات کی اور پاکستان اور قازقستان کے…

صدر مملکت کی بنگلہ دیش کے نومنتخب صدر کو مبارکباد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے مرزا فخر الاسلام عالمگیر کو بنگلہ دیش کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ صدر مملکت نے امید ظاہر کی کہ ان کی قیادت میں بنگلہ دیش…