Browsing Category

تازہ ترین

وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹاؤن کا اچانک دورہ، بدانتظامی پر سخت کارروائی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاسپورٹ آفس گارڈن ٹاؤن کے اچانک دورے کے دوران طویل قطاروں، شہریوں کے کئی کئی گھنٹے انتظار اور ایجنٹ مافیا کی شکایات پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔ وزارت داخلہ کے مطابق متعدد کاؤنٹرز…

آسان ٹیکس ایپ کا اجرا، چھوٹے تاجروں کو سہولت اور ٹیکس نیٹ وسعت دینے کا اعلان

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کا مقصد ٹیکس نظام کو آسان، شفاف اور کاروبار دوست بنانا اور تمام کاروباری طبقات کو قومی ٹیکس دائرے میں لانا ہے۔ آسان ٹیکس ایپ کے اجرا کے موقع پر پریس…

پاکستان کو سخاوت اور معاشرتی خدمت کی روایات پر فخر ہے، اسحاق ڈار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے عالمی یومِ انسانی ہمدردی کے موقع پر دنیا بھر کے امدادی کارکنوں اور رضاکاروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو سخاوت، رضاکارانہ خدمات اور…

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی آئندہ اعلیٰ سطحی دوروں اور ملاقاتوں کی تیاریوں کا جائزہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس میں آئندہ اعلیٰ سطحی دوروں اور ملاقاتوں کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم کو آئندہ دوروں اور ملاقاتوں کے…

2027 میں شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس میں 2027 میں پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق…

صحت کے معاملے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے، بانی پی ٹی آئی کو قانون کے مطابق طبی سہولیات مل رہی ہیں: عطا…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ صحت کے معاملے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے اور ہر قیدی کو آئین، قانون اور جیل مینوئل کے مطابق طبی سہولیات فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ وزیر مملکت…

نئے صوبے نہیں ہر ڈویژن کو ریاست بنائیے لسانی تقسیم سے بجائے پاکستان میں طاقتور انتظامی یونٹس کا نیا…

ذرا جرأت کے ساتھ تحریر: میر اسلم رند گزشتہ ایک ماہ سے پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام کی بحث جاری ہے کوئی جنوبی پنجاب کوئی ہزارہ اور کوئی بلوچستان سمیت دوسرے علاقوں میں نئے صوبوں کی بات کر رہا ہے یہ بحث اپنی جگہ اہم ہے مگر گزشتہ…

بینک آف خیبر اور خیبر پختونخوا اسمبلی سیکرٹریٹ کے درمیان گاڑیوں کی اسلامی فنانسنگ کا معاہدہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور: بینک آف خیبر اور خیبر پختونخوا اسمبلی سیکرٹریٹ کے درمیان اہل ملازمین کو شریعہ اصولوں کے مطابق گاڑیوں کی فنانسنگ کی سہولت فراہم کرنے کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔ مفاہمتی یادداشت پر خیبر پختونخوا اسمبلی…

گلگت بلتستان میں پانچ اقسام کے بناسپتی گھی اور تیل کی خرید و فروخت پر پابندی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گلگت: محکمہ خوراک گلگت بلتستان نے عوام کی صحت کے تحفظ اور معیاری اشیائے خوردونوش کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے پانچ اقسام کے بناسپتی گھی اور تیل کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کردی ہے۔ محکمہ خوراک کی جانب سے جاری…

پاکستان کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی میزبانی ایک تاریخی سفارتی موقع

منظر نقوی پاکستان کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہی سطح کی میزبانی ایک اہم سفارتی موقع ہے، جو ملک کو علاقائی اور عالمی سطح پر اپنی اہمیت، سفارتی صلاحیت اور ادارہ جاتی استعداد اجاگر کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ ایسے اجلاس کے ذریعے…