Browsing Category

تازہ ترین

بین الصوبائی کار لفٹنگ گروہ کے دو سرغنہ ہلاک، 3 ملزمان زخمی گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاڑکانہ: رینج پولیس لاڑکانہ نے 12 گھنٹوں کے دوران مختلف پولیس مقابلوں میں بین الصوبائی کار لفٹنگ گروہ کے دو سرغنہ ہلاک جبکہ تین ایکٹو جرائم پیشہ افراد کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق کارروائیوں کے دوران…

بہتر طبی سہولیات ہر قیدی کا حق ہیں، صحت کے معاملے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے: طلال چوہدری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بہتر طبی سہولیات ہر قیدی کا حق ہیں اور حکومت نے ہمیشہ قیدیوں کو قانون اور جیل مینوئل کے مطابق علاج کی سہولیات فراہم کی ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ…

نوجوانوں کو معیاری تعلیم اور جدید مہارتوں کے مواقع فراہم کرنا ناگزیر ہے، قیصر احمد شیخ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: وفاقی وزیر سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ تعلیم ترقی کی بنیاد اور لوگوں کو غربت سے نکالنے کا مؤثر ذریعہ ہے، نوجوانوں کو معیاری تعلیم، جدید مہارتوں اور روزگار کے مواقع فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔…

خیبر پختونخوا میں یوریا کے غلط استعمال کی روک تھام کے لیے ٹریک اینڈ ٹریس نظام بنانے کا فیصلہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں یوریا کے غلط استعمال کی روک تھام اور کسانوں کو کھاد کی دستیابی یقینی بنانے کے لیے ٹریک اینڈ ٹریس نظام وضع کیا جا رہا ہے۔…

صومالیہ میں پاکستانی مغویوں کی رہائی کے لیے کوششیں جاری، بحری قزاقوں نے 30 لاکھ ڈالر تاوان مانگا:…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے قومی اسمبلی کو بتایا ہے کہ صومالیہ میں پاکستانی مغویوں کی رہائی کے لیے متعلقہ وزارتیں اور پاکستانی سفارتی مشنز کوششیں کر رہے ہیں جبکہ بحری قزاقوں نے…

انسداد ایچ آئی وی پروگرام کا جائزہ، سرجری سے قبل اسکریننگ یقینی بنانے کی ہدایت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی زیر صدارت جوائنٹ ورکنگ گروپ کے اجلاس میں ملک میں ایچ آئی وی کی صورتحال، انسداد پروگرام، نگرانی کے نظام اور صوبوں میں جاری اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں انجکشن اور…

پاکستان میں گوگل کے دفتر سے ٹیکنالوجی کا مقامی نظام مزید مضبوط ہوگا، شزہ فاطمہ خواجہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں گوگل کے پہلے دفتر کا قیام ملک کے ٹیکنالوجی شعبے میں نئے ہنر مند افراد کو فروغ دینے اور مقامی ٹیکنالوجی کے نظام کو…

انسانی ہمدردی متاثرین کے وقار، تحفظ اور انصاف کو یقینی بنانے کا تقاضا کرتی ہے، اعظم نذیر تارڑ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون و انصاف و انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے عالمی یومِ انسانی ہمدردی کے موقع پر امدادی کارکنوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسانی ہمدردی صرف فوری امداد کا نام نہیں بلکہ متاثرین…

حکومت صحت کے شعبے میں جدت اور تحقیق کے فروغ کے لیے تعاون جاری رکھے گی، احسن اقبال

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور: وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ جدید تحقیق اور ٹیکنالوجی قومی ترقی کی ضمانت ہیں اور حکومت صحت کے شعبے میں جدت اور تحقیق کے فروغ کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی۔ ریسرچ اینڈ…

ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا اجلاس، مون سون صورتحال اور قومی تیاریوں کا جائزہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا 14واں اجلاس وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں ملک میں مون سون کی صورتحال، دریاؤں میں پانی کے بہاؤ، ممکنہ خطرات…