Browsing Category

تازہ ترین

یوم آزادی: رئیسہ عادل کا شہداء اور بانیان پاکستان کو خراج عقیدت

اسلام آباد، 14 اگست: پرنسپل انفارمیشن آفیسر رئیسہ عادل نے یوم آزادی کے موقع پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے ان شہداء اور بزرگوں کو خراج عقیدت پیش کیا جن کی قربانیوں نے پاکستان کی آزادی، سلامتی اور خودمختاری کی بنیاد رکھی۔ اپنے خصوصی پیغام…

یوم آزادی قربانیوں اور کامیابیوں کی علامت ہے، سیکرٹری اطلاعات 

اسلام آباد، 14 اگست: وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات اشفاق احمد خلیل نے قوم کو پاکستان کے 80ویں یوم آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دن پاکستان کے قیام کے لیے ہمارے آباؤ اجداد کی عظیم قربانیوں کی یاد تازہ کرتا ہے۔ اپنے پیغام میں …

عسکری قیادت کی صدر اور وزیراعظم کے ہمراہ شہداء کے اہلخانہ سے خصوصی ملاقات

اسلام آباد، 14 اگست: عسکری قیادت نے صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف کے ہمراہ شہدائے پاکستان کے اہلخانہ سے خصوصی ملاقات کی۔ یادگار فتح کی افتتاحی تقریب کے دوران فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، صدر مملکت اور وزیراعظم شہداء…

وزیراعظم کا سپیکر بلوچستان اسمبلی سے صاحبزادے کے انتقال پر اظہار تعزیت 

اسلام آباد، 14 اگست: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی کے نوجوان صاحبزادے ثناء اللہ خان اچکزئی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے ٹیلی فون پر سپیکر بلوچستان اسمبلی …

صدر مملکت اور وزیراعظم کا دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ 

اسلام آباد، 14 اگست: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے داخلی و خارجی امور اور فتنہ الہندوستان و فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں میں مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو …

صدر مملکت کی متعدد سمریوں کی منظوری، 1,172 اہلکاروں کے لیے فوجی اعزازات کی منظوری

اسلام آباد، 14 اگست: صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی جانب سے بھجوائی گئی متعدد سمریوں کی منظوری دے دی ہے، جن میں مسلح افواج اور سول آرمڈ فورسز کے 1,172 اہلکاروں کو فوجی اعزازات دینے کی منظوری بھی شامل ہے۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے…

مولانا فضل الرحمان کی بیرسٹر گوہر سے والدہ کے انتقال پر تعزیت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 14 اگست: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان کی رہائش گاہ پر پہنچ کر ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا۔ مولانا فضل…

ایکسائز نارتھ زون میں یومِ آزادی کی تقریب، ملکی سلامتی و ترقی کے لیے دعا

کوئٹہ، 14 اگست (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر محکمہ ایکسائز نارتھ زون کے زیرِ اہتمام پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں ڈائریکٹر جنرل ایکسائز نارتھ زون محمد ایوب ہزارہ نے یومِ آزادی کا کیک کاٹا۔ تقریب میں…

امیر مقام کا یومِ آزادی پر قومی اتحاد اور ملکی خودمختاری کے تحفظ پر زور

پشاور، 14 اگست (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے یومِ آزادی کے موقع پر قومی اتحاد، ملکی خودمختاری، سلامتی اور آئینی بالادستی کے تحفظ کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے خیبرپختونخوا…

صدر زرداری کا یومِ آزادی پر قوم کو مبارکباد، امن، معیشت اور نوجوانوں کی ترقی کو ترجیح دینے پر زور

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے قوم کو یومِ آزادی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 14 اگست ہمیں پاکستان کے قیام کے لیے دی گئی عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔ انہوں نے قائداعظم محمد علی جناحؒ، تحریک پاکستان کے رہنماؤں اور…