Browsing Category
تازہ ترین
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کا یومِ آزادی پر قومی اتحاد، مضبوط دفاع اور معاشی ترقی پر زور
گلگت: وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کا 80واں یومِ آزادی ہمیں اپنے شہداء، غازیوں، قائدین اور ان تمام بزرگوں کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے جن کی جدوجہد کے نتیجے میں قوم آزاد فضا میں…
لورالائی میں جشنِ آزادی کی پروقار تقریب، ڈپٹی کمشنر نے قومی پرچم لہرایا
لورالائی: جشنِ آزادی کے موقع پر ضلعی انتظامیہ لورالائی کے زیر اہتمام پروقار قومی پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں ڈپٹی کمشنر لورالائی کیپٹن (ر) محمد حسیب شجاع نے قومی پرچم لہرایا۔
تقریب کے آغاز پر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی…
گاڑا تاجک کیٹیگری ڈی ہسپتال ورسک روڈ میں جشنِ آزادی کی تقریب، ایم ایس نے کیک کاٹا
پشاور: گاڑا تاجک کیٹیگری ڈی ہسپتال، ورسک روڈ میں جشنِ آزادی کے موقع پر پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ ہسپتال کی ایم ایس مس ارم قیوم نے کیک کاٹا اور یومِ آزادی کی خوشیاں منائیں۔
اس موقع پر ایم ایس, مس ارم قیوم نے ہسپتال کے اسٹاف اور مریضوں…
موٹروے پولیس کے زیرِ اہتمام ملک بھر میں یومِ آزادی کی تقریبات
اسلام آباد، 14 اگست (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے زیرِ اہتمام ملک بھر میں 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ موٹروے پولیس ہیڈکوارٹرز، تمام زونز اور سیکٹرز کے دفاتر کو برقی قمقموں سے…
پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، خودمختاری کو چیلنج کرنے پر بھرپور جواب دیں گے:…
اسلام آباد، 14 اگست (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان امن کا خواہاں ہے، تاہم اس خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔ ملکی خودمختاری اور سلامتی کو آئندہ کسی بھی چیلنج کا پہلے سے زیادہ بھرپور جواب دیا جائے گا۔…
عدالتی احکامات ردی کی ٹوکری میں، وفاقی حکومت نے نظامِ حکمرانی کو مفلوج کر دیا، سہیل آفریدی
راولپنڈی: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ عمران خان سے ملاقات کے معاملے میں عدالتی احکامات کو مسلسل نظرانداز کرنا قانون کی حکمرانی، عدالتی اختیار اور جمہوری نظام…
پاکستان نے امریکا ایران کشیدگی کے حل کے لیے مذاکرات پر زور دے دیا
اسلام آباد: پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے مذاکرات اور سفارت کاری کو مؤثر راستہ قرار دیتے ہوئے فریقین پر بات چیت کے ذریعے مسائل حل کرنے پر زور دیا ہے۔ پاکستان خطے میں امن و استحکام کے لیے سفارتی رابطوں اور…
پاکستانی قرضوں میں اضافے کی رفتار 20 سال کی کم ترین سطح پر آگئی
اسلام آباد: حکومتی مشیر کے مطابق پاکستان کے قرضوں میں اضافے کی رفتار دو دہائیوں کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔ پاکستان نے چار سال بعد عالمی سرمایہ منڈیوں میں دوبارہ واپسی کرتے ہوئے یورو بانڈ اور پانڈا بانڈ کے ذریعے مالی وسائل حاصل کیے ہیں۔…
پاکستان کی سفارتی کوششوں کی ناروے نے کھل کر حمایت کردی
اسلام آباد: ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایدے نے علاقائی کشیدگی کے خاتمے اور امن کے فروغ کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہتے ہوئے مذاکرات اور سفارت کاری کی حمایت کی ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان ملاقاتوں میں علاقائی اور عالمی صورتحال…
ایک دہائی بعد ناروے کے وزیر خارجہ کا پاکستان کا دورہ، دوطرفہ تعاون کے فروغ پر توجہ
اسلام آباد: ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایدے کا پاکستان کا سرکاری دورہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ ایک دہائی کے بعد ناروے کے کسی وزیر خارجہ کا پاکستان کا یہ پہلا دورہ ہے۔ دورے کے دوران تجارت، سرمایہ …
