Browsing Category
تازہ ترین
پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت کی اہم ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال اور آئندہ حکمتِ عملی پر غور
اسلام آباد — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے مرکزی سیکرٹری جنرل سید نئیر حسین بخاری، سیکرٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی ندیم افضل چن، چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد اور پیپلز پارٹی رہنما…
خیبرپختونخوا میں آٹے کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے اقدامات تیز، 21 ہزار 319 میٹرک ٹن گندم جاری، خلاف…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور، 11 اگست: خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں سرکاری نرخ پر معیاری آٹے کی بلاتعطل فراہمی اور قیمتوں میں استحکام یقینی بنانے کے لیے گندم کی فراہمی اور فلور ملز کی نگرانی کا عمل مزید تیز کر دیا ہے۔ سرکاری گوداموں سے…
گلگت بلتستان میں شہری شکایات کے فوری ازالے کے لیے سٹیزن کمپلین سیل قائم
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گلگت، 11 اگست — وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین نے وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ میں سٹیزن کمپلین سیل کا افتتاح کردیا، جس کا مقصد شہریوں کے مسائل اور شکایات کے فوری ازالے اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کو مزید مؤثر بنانا ہے۔…
لینڈ ریفارمز ایکٹ پر فوری عملدرآمد، ہر ضلع میں ایک موضع کو ماڈل بنانے کی ہدایت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گلگت، 11 اگست — وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین نے لینڈ ریفارمز ایکٹ پر جلد عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے تمام ڈپٹی کمشنرز کو اپنے متعلقہ اضلاع میں ایک موضع کو ماڈل کے طور پر منتخب کرکے عملی کام شروع کرنے کی ہدایت کی…
سپریم کورٹ کے باہر پی ٹی آئی کا احتجاج، خان سے ملاقات نہ ہونے پر تشویش؛ 27 ستمبر کو مارچ کا اعلان
اسلام آباد، 11 اگست 2026 — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پاکستان تحریک انصاف نے خان سے ملاقاتیں نہ کرائے جانے اور ان کی صحت سے متعلق تشویش کے معاملے پر منگل کو سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کیا، جبکہ پارٹی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے 27 ستمبر…
صدرِ مملکت کی مختلف ہائی کورٹس میں ججز کی تقرریوں اور دیگر منظوریوں کی منظوری
اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے مختلف ہائی کورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تقرری اور بعض ایڈیشنل ججز کی بطور مستقل ججز توثیق کی منظوری دے دی۔
ایوانِ صدر کے مطابق صدرِ مملکت…
صدر زرداری کا اقلیتی برادریوں کی خدمات کو خراجِ تحسین، مساوی حقوق اور قومی اتحاد کے عزم کا اعادہ
اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اقلیتی دن کے موقع پر پاکستان بھر کی اقلیتی برادریوں کو مبارک باد دیتے ہوئے ان کی قومی خدمات، حب الوطنی اور تعمیرِ وطن میں نمایاں کردار کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔
…
سابق وزیراعظم مسٹر خان کی صحت سے متعلق خبریں تشویشناک ہیں، انصاف ہونا چاہیے: سہیل آفریدی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے سابق وزیراعظم مسٹر خان کی صحت سے متعلق سامنے آنے والی اطلاعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی صحت کی صورتحال کے بارے میں حقائق واضح کیے جائیں اور…
اقلیتیں پاکستان کا برابر کا حصہ، ان کے حقوق کا تحفظ ریاست کی آئینی ذمہ داری ہے: حلیم عادل شیخ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی: پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے قومی اقلیتی دن کے موقع پر کہا ہے کہ پاکستان میں بسنے والی اقلیتی برادریاں ملک کا برابر کا حصہ ہیں اور ان کے آئینی، قانونی اور بنیادی انسانی حقوق کا…
جاپان کا پاکستان میں سرکاری افسران کی تربیت کے لیے 35 کروڑ ین کا اہم تعاون
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: جاپان نے پاکستان میں انسانی وسائل کی ترقی اور سرکاری اداروں کی انتظامی استعداد بہتر بنانے کے لیے مالی سال 2026 کے انسانی وسائل کی ترقی کے وظائف پروگرام کے تحت 35 کروڑ جاپانی ین کی امداد فراہم کر دی۔
اس…
