Browsing Category

تازہ ترین

پٹرول 94 پیسے سستا، ڈیزل 54 پیسے فی لیٹر مہنگا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 94 پیسے فی لیٹر کمی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 54 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا۔ وزارتِ پٹرولیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی نئی قیمت 324 روپے 98 پیسے…

پشاور، نوشہرہ اور سوات میں ملاوٹ شدہ اور ناقص خوراک کے خلاف کارروائیاں تیز

پشاور، 12 اگست: خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے خوراک ڈاکٹر محمد اسرار خان کی ہدایت پر پشاور، نوشہرہ اور سوات میں ملاوٹ شدہ، ناقص اور مضر صحت اشیائے خورونوش کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کردی…

گورنر بلوچستان کا اقوام متحدہ کے یوتھ اینڈ اے آئی سمٹ سے خطاب، نوجوانوں کو مصنوعی ذہانت سے بااختیار…

نیویارک، 12 اگست: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر نیویارک میں منعقدہ ’’یوتھ اینڈ اے آئی سمٹ‘‘ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوان اور مصنوعی ذہانت عصرِ حاضر کی دو اہم قوتیں ہیں جو انسانیت کے مستقبل کی تشکیل میں…

اسلام آباد میں شی جن پنگ کے جماعتی تعمیر سے متعلق نظریات پر بین الاقوامی مذاکرہ

اسلام آباد، 12 اگست: اسلام آباد میں صدر شی جن پنگ کے جماعتی تعمیر سے متعلق نظریات پر مشترکہ مذاکرہ منعقد ہوا، جس میں پاکستان اور چین کے درمیان بڑھتے ہوئے سیاسی، سفارتی اور ادارہ جاتی روابط کو مزید مستحکم بنانے کی اہمیت پر زور دیا گیا۔…

جی ایس پی پلس پاکستان کے لیے اہم موقع، انسانی حقوق اور قانون کی حکمرانی کے فروغ کے لیے پرعزم ہیں:…

اسلام آباد، 12 اگست: وفاقی وزیر برائے قانون، انصاف و انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان یورپی یونین کے ساتھ انسانی حقوق، جمہوری اقدار اور قانون کی حکمرانی کے فروغ کے لیے تعاون جاری رکھے گا، جبکہ جی ایس پی پلس کو ان مقاصد…

مسلم لیگ (ن) اور چینی کمیونسٹ پارٹی میں تعاون کے پانچ سیاسی راستوں پر اتفاق

اسلام آباد، 12 اگست: پاکستان مسلم لیگ (ن) اور چینی کمیونسٹ پارٹی نے سیاسی و ادارہ جاتی تعاون کو مزید مستحکم کرنے اور پاک چین اقتصادی تعاون کے اگلے مرحلے کو تقویت دینے کے لیے پانچ سیاسی شعبوں میں عملی تعاون پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق مسلم…

امیر مقام کا کوئٹہ کان حادثے کے شہداء کے لواحقین کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی

شانگلہ، 12 اگست 2026 — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ: وفاقی وزیر امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران اور پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے کوئٹہ کوئلہ کان حادثے میں جاں بحق ہونے والے کان کنوں کے لواحقین کو یقین دہانی کرائی…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا کابینہ اجلاس سے خطاب، بہتر گورننس اور شفافیت پر زور

پشاور، 12 اگست 2026 — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے صوبائی کابینہ کے 56ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزراء، معاونین خصوصی اور مشیروں کی جانب سے عوام سے براہِ راست رابطے اور مسلسل دوروں کو سراہتے ہوئے کہا ہے…

احسن اقبال کی چینی کمیونسٹ پارٹی کے وفد سے ملاقات، سی پیک 2.0 اور سیاسی روابط کے فروغ پر زور

اسلام آباد، 12 اگست 2026 — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ: وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے چینی کمیونسٹ پارٹی کے وفد سے ملاقات میں پاکستان اور چین کے درمیان سیاسی، ادارہ جاتی اور ترقیاتی تعاون مزید مضبوط بنانے پر زور دیتے…

اسلام آباد پولیس کا کار چوروں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 16 کروڑ 33 لاکھ روپے مالیت کی 50 مسروقہ گاڑیاں…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد پولیس کے اینٹی وہیکل لفٹنگ یونٹ نے سال 2026 کے پہلے آٹھ ماہ کے دوران کار چوری کے خلاف مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے 38 ملزمان کو گرفتار کرکے 16 کروڑ 33 لاکھ روپے مالیت کی 50 مسروقہ گاڑیاں برآمد کرلیں۔…