Browsing Category

تازہ ترین

فیالونگ واٹر ڈائیورژن منصوبہ مکمل، حکومت عوامی سہولت کے مزید منصوبے شروع کرے گی: وزیراعلیٰ گلگت…

گلگت: عسکر انٹرنیشنل رپورٹ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین نے کہا ہے کہ آغا باقر حسین کی سربراہی میں شروع کیا گیا فیالونگ واٹر ڈائیورژن منصوبہ کامیابی سے مکمل ہو چکا ہے، جس سے مقامی آبادی کو اہم سہولت میسر آئے گی۔ منصوبے کی افتتاحی…

حویلی کہوٹہ: پولنگ میٹریل میں مبینہ بے ضابطگی پر دو افراد گرفتار

حویلی کہوٹہ: ممتاز آباد کے نکر شیبن پولنگ اسٹیشن کے پریزائیڈنگ افسر لیاقت حسین کیانی اور محکمہ تعلیم کے افسر حمید شاہ کو مبینہ انتخابی بے ضابطگیوں کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں افراد پر الزام ہے کہ انہوں نے پولنگ…

پاکستان کا اسٹریٹجک پیغام: مشترکہ دفاعی چھتری کی جانب پیش رفت

ڈاکٹر حامد خان المشرقی بین الاقوامی اسٹریٹجک امور کے ماہر و تجزیہ کار پاکستان عالمی برادری کو یہ اسٹریٹجک پیغام دے رہا ہے کہ ابھرتے ہوئے علاقائی سکیورٹی ماحول میں باہمی سلامتی کے مفادات، اسٹریٹجک تعاون اور اجتماعی باز deterrence…

لندن میں پاکستانی فنونِ لطیفہ کی نمائش، ملک کے ثقافتی ورثے کو اجاگر کیا گیا

لندن/کراچی: لندن میں پاکستان کے بھرپور ثقافتی اور فنی ورثے کو اجاگر کرنے کے لیے پاکستانی فن پاروں کی نمائش کا افتتاح کیا گیا۔ نمائش پاکستان ہائی کمیشن لندن میں کریسنٹ آرٹ گیلری کے زیر اہتمام منعقد ہوئی۔ برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر…

محسن نقوی کا ہنگو میں شہید کیپٹن حمزہ اکرم کو خراج تحسین

اسلام آباد — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ہنگو میں عسکریت پسندوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے کیپٹن حمزہ اکرم شہید کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے دلی تعزیت اور…

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ تین ممالک، ایک اخوت، ایک عزم ہیں: ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

اسلام آباد — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مشترکہ مذہبی، ثقافتی اور تہذیبی ورثہ تینوں برادر ممالک کے درمیان گہری دوستی، باہمی اخوت اور مشترکہ اقدار کی عکاسی کرتا ہے۔…

برآمدی صنعتوں کی معاونت کے لیے 10 ارب روپے منظور، جام کمال خان

اسلام آباد — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے اعلان کیا ہے کہ وزارت تجارت نے ٹیکسٹائل، ملبوسات اور دیگر برآمدی شعبوں کی معاونت کے لیے ڈیوٹی ڈرا بیک اور ٹیکنالوجی اپ گریڈیشن اسکیموں کے تحت 10 ارب روپے کی منظوری دے دی…

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی جاوید آفریدی سے والدہ کے انتقال پر تعزیت

پشاور — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کی رہائش گاہ گلبہار پشاور کا دورہ کیا اور ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔ گورنر فیصل کریم کنڈی نے مرحومہ…

مقامی باشندگان کے علم، روایات اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کے عزم کا اعادہ: صدر مملکت

اسلام آباد، 9 اگست — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان مقامی باشندگان کے حقوق، ثقافت، روایات، علم اور فلاح و بہبود کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے اور ان کی نسل در نسل منتقل ہونے والی علمی و ثقافتی میراث کو قومی…

مکہ باہمی دفاعی معاہدہ، وفاقی و صوبائی دارالحکومت تینوں ممالک کے پرچموں سے سج گئے

اسلام آباد، 8 اگست: پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مکرمہ میں طے پانے والے باہمی دفاعی معاہدے کے موقع پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت تمام صوبائی دارالحکومتوں کو تینوں ممالک کے قومی پرچموں اور قیادت کی قدآور تصاویر والے بینرز…