Browsing Category

تازہ ترین

امیر مقام کی بونیر میں بیرسٹر گوہر کی والدہ کی نمازِ جنازہ میں شرکت

بونیر، 8 اگست: وفاقی وزیر اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام نے ڈگر کلے، بونیر میں رکن قومی اسمبلی و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان اور جوہر علی خان کی والدہ اور کامران خان کی دادی کی نمازِ جنازہ…

نئے صوبے نہیں، انسانی و ادارہ جاتی اصلاحات گورننس کی بہتری کا راستہ ہیں، بلوچستان میں ترقیاتی وسائل…

اسلام آباد: عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ترقیاتی وسائل کی تقسیم میں صرف آبادی نہیں بلکہ غربت، محرومی، پسماندگی، بنیادی سہولیات کی کمی اور حقیقی ترقیاتی ضروریات کو بھی معیار بنایا جائے۔ میجر (ر) حفیظ اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں گورننس کے…

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر میں دو تہائی اکثریت سے حکومت بنائے گی، امیر مقام

باغ (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) — وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر میں دو تہائی اکثریت سے حکومت بنائے گی، جبکہ باغ کی تمام نشستوں پر بھی پارٹی کے امیدوار کامیاب ہوں گے۔ مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام انتخابی مہم…

سیٹلڈ علاقوں میں نمبرداری نظام فعال اور مضبوط بنایا جائے گا، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان

گلگت (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین نے کہا ہے کہ انتظامی اور سیاسی سطح پر نمبرداروں کا ہمیشہ اہم کردار رہا ہے، جبکہ حکومتی پالیسیوں پر مؤثر عملدرآمد کے لیے بھی ان کا تعاون ناگزیر ہے۔ تمام اضلاع کے نمبرداروں سے…

پاکستان ویمن لیڈرز پروگرام کا تعارفی اجلاس، خواتین کو سیاسی و عوامی میدان میں آگے لانے پر زور

خیبر (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل میں پاکستان ویمن لیڈرز پروگرام کے تحت ضلعی سطح کا تعارفی اجلاس منعقد ہوا، جس میں خواتین کو بااختیار بنانے، ان کی قائدانہ صلاحیتوں کو اجاگر کرنے اور سیاسی و عوامی زندگی میں مؤثر…

ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 7 خوارج ہلاک؛ کیپٹن حمزہ اکرم شہید

ہنگو — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ آئی ایس پی آر کے مطابق 7 اگست 2026 کو سیکیورٹی فورسز نے ضلع ہنگو میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کی، جہاں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنے کے خوارج کی موجودگی کی اطلاع تھی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے…

چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر خان کی والدہ محترمہ انتقال فرما گئی ہیں۔

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر خان کی والدہ محترمہ انتقال فرما گئی ہیں۔ *نمازِ جنازہ* 📅 بروز ہفتہ، 8 اگست 2026 🕓 وقت:…

اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات اسمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن، 187 کلوگرام منشیات برآمد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ راولپنڈی: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف چار کارروائیاں کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا، جبکہ مجموعی طور پر 187 کلوگرام چرس اور افیون برآمد کی گئی، جس کی مالیت…

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ — اسلامی تعاون، مشترکہ سلامتی اور علاقائی استحکام کی جانب ایک اہم پیش رفت

عسکر انٹرنیشنل تاریخ میں بعض معاہدے اپنی قانونی یا سفارتی حیثیت سے بڑھ کر علامتی اور تہذیبی اہمیت بھی اختیار کر لیتے ہیں۔ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مکرمہ میں طے پانے والا مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ بھی انہی اہم…

مفتی تقی عثمانی نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کا خیرمقدم، امتِ مسلمہ کے اتحاد کی جانب تاریخی پیش رفت…

کراچی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): ممتاز اسلامی اسکالر مفتی محمد تقی عثمانی نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مکرمہ میں طے پانے والے مشترکہ دفاعی معاہدے کا بھرپور خیرمقدم کرتے ہوئے اسے امتِ مسلمہ کے اتحاد، باہمی تعاون اور مشترکہ…