Browsing Category

تازہ ترین

آزاد کشمیر اسمبلی انتخابات: الیکشن کمیشن نے 21 کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

مظفرآباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے 2 اور 4 اگست 2026 کو مظفرآباد ڈویژن کے 9 انتخابی حلقوں اور مہاجرینِ مقیم پاکستان کے 12 حلقوں میں منعقد ہونے والے انتخابات کے سرکاری…

سی پیک 2.0 پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ، گوادر، کراچی کوسٹل زون اور قراقرم ہائی وے منصوبوں پر اہم…

اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال کی زیرِ صدارت سی پیک منصوبہ جات جائزہ کمیٹی اور قومی اسٹیئرنگ کمیٹی کا 91واں اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس میں سی پیک…

عمران خان اور بشریٰ بی بی سے ملاقات کی اجازت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع، نیشنل ڈائیلاگ…

اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے اراکین فواد چوہدری، بیرسٹر سیف، عمران اسماعیل اور محمود مولوی نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقات کی اجازت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ…

قیوم آباد میں ڈیڑھ سالہ معصوم بچی کا بہیمانہ قتل، انسانیت لرز اٹھی؛ فوری انصاف اور سخت ترین سزا کا…

کراچی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے قیوم آباد میں ڈیڑھ سالہ معصوم بچی کے قتل اور مبینہ زیادتی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ "یہ دل دہلا دینے والا سانحہ انسانیت کے ماتھے پر…

اسلام آباد پولیس کا "نشہ اب نہیں” مہم کے تحت کریک ڈاؤن، 840 بوتل شراب برآمد، ملزم گرفتار

اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): اسلام آباد پولیس نے "نشہ اب نہیں" مہم کے تحت کارروائی کرتے ہوئے شراب فروشی میں مبینہ طور پر ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 840 بوتل شراب برآمد کر لی۔ پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ لوہی بھیر…

وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کا سوات دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کےلیے سیدو شریف اسپتال…

سوات: وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام نے سوات دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کے لیے سیدو شریف اسپتال کا دورہ کیا جہاں انہوں نے زخمیوں کی خیریت دریافت کی اور…

آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز الائنس کا 8 اگست سے ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز الائنس نے ڈیزل کی قیمتوں میں بار بار اضافے، ٹول ٹیکس، ودہولڈنگ ٹیکس اور ٹرانسپورٹ شعبے پر بڑھتے ہوئے مالی بوجھ کے خلاف 8 اگست 2026 سے ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا…

پاکستانی باکسر قدرت اللہ وطن واپس آنے والی پرواز میں سوار نہ ہوئے، ذرائع

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: ذرائع کے مطابق کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے باکسر قدرت اللہ اتوار کو گیمز کے اختتام کے بعد وطن واپس آنے والی ٹیم کی پرواز میں سوار نہیں ہوئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان باکسنگ ٹیم…

ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کیس: جے آئی ٹی نے سابق سی ڈی اے حکام سے تفتیش مکمل کر لی، ذرائع

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کیس کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے ذرائع کے مطابق 2003 سے 2012 تک تعینات رہنے والے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے سابق چیئرمینز اور بلڈنگ کنٹرول ونگ کے…

صرف جلسوں سے عمران خان کی رہائی ممکن نہیں، واضح حکمتِ عملی اور ٹائم لائن ناگزیر: شیر افضل مروت

اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): رکنِ قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ صرف احتجاجی جلسوں سے عمران خان کی رہائی ممکن نہیں، بلکہ اس مقصد کے حصول کے لیے واضح حکمتِ عملی، منظم تحریک اور مقررہ ٹائم لائن کے ساتھ آگے بڑھنا ہوگا۔ انہوں نے…