Browsing Category

تازہ ترین

خیبرپختونخوا میں ڈیجیٹل تعلیمی انقلاب کا آغاز، ہر بچے تک معیاری تعلیم پہنچانے کے لیے جامع اصلاحات کا…

پشاور (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت صوبے میں ڈیجیٹل تعلیمی اصلاحات سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں نظام تعلیم کو جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کرنے اور ہر بچے تک عالمی معیار کی تعلیم…

یومِ شہدائے پولیس: عبدالعلیم خان کا شہداء کو خراجِ عقیدت، این ایچ اے کی آمدن میں ریکارڈ اضافہ اور…

اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ پولیس کے شہداء کی لازوال قربانیاں ملک کے امن، استحکام اور سلامتی کی بنیاد ہیں، جبکہ حکومت قومی شاہراہوں اور موٹرویز کے جال کو مزید وسعت دے کر پاکستان کے…

مولانا رومیؒ کی تعلیمات آج بھی انسانیت کے لیے مشعلِ راہ ہیں، پیر سید عمران احمد شاہ

شکاگو (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وفاقی وزیر برائے تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ پیر سید عمران احمد شاہ نے کہا ہے کہ حضرت مولانا جلال الدین رومیؒ کی لازوال تعلیمات آج بھی دنیا کو محبت، رواداری، خدمتِ انسانیت اور اخلاقی اقدار کا ایسا جامع…

آئی ایس ایس آئی میں بھارت کی ہائبرڈ جنگ اور پاکستان کی قومی سلامتی پر کتاب کی تقریبِ رونمائی

اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز اسلام آباد کے اسلحہ کنٹرول اور تخفیفِ اسلحہ مرکز نے ڈاکٹر محمد علی کی تصنیف "انڈیاز ہائبرڈ وارفیئر: امپلیکیشنز فار پاکستان نیشنل سیکیورٹی" کی تقریبِ رونمائی کا انعقاد کیا،…

آڈٹ رپورٹ میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں پر پی ٹی آئی کا شفاف تحقیقات کا مطالبہ، سندھ حکومت سے فوری…

کراچی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے محکمہ زراعت سندھ کے ذیلی ادارے ایگریکلچر سپلائی اینڈ پرائزز ڈپارٹمنٹ سے متعلق آڈٹ رپورٹ میں مبینہ طور پر سامنے آنے والی 62 کروڑ 56 لاکھ روپے سے زائد…

نیب کی دوسری سہ ماہی 2026 کارکردگی رپورٹ جاری، 2.45 ٹریلین روپے کی ریکارڈ ریکوری، 10 لاکھ سے زائد…

قومی احتساب بیورو (نیب) نے سال 2026 کی دوسری سہ ماہی کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی، جس کے مطابق ادارے نے اپریل تا جون 2026 کے دوران 2.45 ٹریلین روپے (2,452 ارب روپے) کی ریکارڈ ریکوری کی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال کی پہلی ششماہی…

یومِ شہدائے پولیس: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا پولیس شہداء کو شاندار خراجِ عقیدت، اہلِ خانہ سے…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے یومِ شہدائے پولیس کے موقع پر ملک و قوم کے تحفظ کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادر پولیس شہداء کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ پولیس شہداء کی لازوال…

خلیج میں پائیدار امن کا واحد راستہ: مسلم اتحاد اور علاقائی خودمختاری

منظر نقوی امریکہ اور ایران کے درمیان ایک بار پھر متضاد بیانات نے اس حقیقت کو آشکار کر دیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان اعتماد کا فقدان بدستور کسی بھی مؤثر سفارتی پیش رفت کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ دعویٰ کیا…

اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 48.526 کلوگرام منشیات برآمد، خاتون سمیت…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے خاتون سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا، جبکہ 37 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 48.526 کلوگرام…

احسن اقبال نے پاکستان کے 79ویں یوم آزادی اور قائداعظم کی 150ویں سالگرہ کے موقع پر قومی ترانے کی…

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے پاکستان کے 79ویں یوم آزادی اور بانیٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی 150ویں سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ قومی ترانے کی تقریب رونمائی میں شرکت کی۔…