Browsing Category

تازہ ترین

وزیراعظم کا آزاد کشمیر انتخابات میں کامیاب مسلم لیگ (ن) امیدواروں کو مبارکباد

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے دوسرے مرحلے کے انتخابات میں کامیاب ہونے والے مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں اور قائد محمد نواز شریف کو مبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ یہ کامیابی…

وزیراعظم کی ہدایت: نجکاری پروگرام مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سرکاری اداروں کی نجکاری سے متعلق تمام مراحل مقررہ وقت کے اندر مکمل کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے وزارتوں اور متعلقہ اداروں کے درمیان مؤثر رابطہ یقینی بنانے پر زور دیا۔ اجلاس میں زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ…

وزیراعظم کی ہدایت: نجی سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے پرائیویٹ ایکویٹی فنڈ کا روڈ میپ جلد مکمل کیا جائے

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے فروغ اور چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباروں کی معاونت کے لیے پرائیویٹ ایکویٹی فنڈ کے قیام کا جامع روڈ میپ جلد از جلد تیار کیا جائے۔ سرمایہ…

لاڑکانہ پولیس کے مختلف مقابلوں میں چھ مبینہ ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاڑکانہ: لاڑکانہ پولیس نے مختلف تھانوں کی حدود میں کارروائیوں کے دوران چھ مبینہ ڈاکوؤں کو مقابلوں کے بعد زخمی حالت میں گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار افراد کے قبضے سے چھ ٹی ٹی پستول، تین مبینہ…

شمبے شاہ چیک پوسٹ پر کارروائی، دو مبینہ منشیات اسمگلر گرفتار، سات کلو چرس برآمد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاڑکانہ: شمبے شاہ چیک پوسٹ پر پولیس اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے دو مبینہ منشیات اسمگلروں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے سات کلوگرام چرس برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کی…

آزاد کشمیر کے عوام نے خدمت اور ترقی کی سیاست پر اعتماد کیا، عظمیٰ بخاری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر کے عوام نے خدمت، ترقی اور کارکردگی کی سیاست پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کی…

پنجاب میں گرین اکنامک زون کے قیام کے لیے جامع منصوبہ تیار کرنے کی ہدایت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کی جانب سے پیش کی گئی گرین اکنامک زون کی تجویز کا خیرمقدم کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو اس منصوبے پر جامع عملی منصوبہ تیار کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔…

سروسز اسپتال لاہور کو فالج کے علاج میں عالمی ’’ڈائمنڈ ایوارڈ‘‘ حاصل

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سروسز اسپتال لاہور کے شعبۂ امراضِ اعصاب کو فالج کے علاج میں عالمی سطح پر ڈائمنڈ ایوارڈ ملنے پر اسے پنجاب کے شعبۂ صحت کے لیے تاریخی اعزاز قرار دیا ہے۔ سروسز اسپتال پاکستان…

حکومت آزاد جموں و کشمیر نے راولاکوٹ واقعات پر سیکیورٹی فورسز کے خلاف الزامات مسترد کر دیے، بی بی سی…

مظفرآباد: حکومت آزاد جموں و کشمیر نے راولاکوٹ کے حالیہ واقعات کے حوالے سے سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ اور شہری ہلاکتوں کے الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے انہیں غیر مصدقہ، گمراہ کن اور منظم ڈس انفارمیشن مہم کا حصہ قرار دیا ہے۔ سرکاری ردعمل میں…

 ریسکیو 1122 ملاکنڈ نے تیز بارشوں اور گرج چمک کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کر دیا، شہری احتیاطی تدابیر…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ملاکنڈ: محکمہ موسمیات پاکستان کی تازہ پیش گوئی کے مطابق آئندہ 3 سے 5 گھنٹوں کے دوران ضلع ملاکنڈ سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بعض مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ ممکنہ…