Browsing Category

تازہ ترین

یومِ استحصالِ کشمیر: سات سال بعد بھی بھارت کا بیانیہ ناکام

تحریر: ظہیر عباس پانچ اگست 2019 کو بھارت نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کرتے ہوئے یہ دعویٰ کیا تھا کہ اس فیصلے سے ایک "نیا کشمیر" وجود میں آئے گا۔ سات برس گزرنے کے بعد یہ سوال پہلے سے زیادہ اہم ہو چکا ہے کہ اگر یہ اقدام…

تنگوانی، کندھ کوٹ اور کشمور میں مبینہ ملاوٹ شدہ دودھ اور غیر معیاری چائے کی فروخت کے خلاف کارروائی…

کندھ کوٹ: تنگوانی، کندھ کوٹ اور کشمور کے بعض ہوٹلوں اور دکانوں میں مبینہ طور پر ملاوٹ شدہ دودھ اور غیر معیاری چائے کی فروخت کے خلاف مقامی شہریوں نے ڈپٹی کمشنر کشمور اور متعلقہ اداروں سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ درخواست میں دعویٰ کیا…

چیف سیکریٹری سندھ کی مون سون کے دوران صوبہ بھر میں ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت

کراچی: چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے مون سون بارشوں کے پیش نظر تمام متعلقہ اداروں کو اگست اور ستمبر کے وسط تک مکمل آپریشنل تیاری برقرار رکھنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ انتظامات صرف صوبائی اور ضلعی سطح تک محدود نہ رہیں بلکہ ٹاؤن اور…

چہلم حضرت امام حسینؓ اور عرس داتا گنج بخشؒ کے لیے پنجاب بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ، مرکزی کنٹرول روم…

لاہور: سیکرٹری داخلہ پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے حضرت امام حسینؓ و رفقا کے چہلم اور حضرت داتا گنج بخشؒ کے عرس کے موقع پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے محکمہ داخلہ کے مرکزی کنٹرول روم کا دورہ کیا اور متعلقہ اداروں کو مکمل مستعد…

مظفرآباد ڈویژن کے عوام نے مسلم لیگ (ن) پر اعتماد کا اظہار کیا، مریم اورنگزیب

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے میرپور کے بعد مظفرآباد ڈویژن میں پارٹی کی کامیابی پر ووٹرز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام نے ووٹ کی طاقت سے قائد محمد نواز شریف کے بیانیے، عوامی خدمت اور ترقی کی…

سندھ بھر میں یومِ آزادی اور یومِ دفاع پر کھیلوں کی رنگا رنگ تقریبات کا انعقاد ہوگا

کراچی: حکومت سندھ نے 14 اگست یومِ آزادی اور 6 ستمبر یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر صوبے کے تمام ڈویژنل اور ضلعی ہیڈکوارٹرز میں کھیلوں کے مقابلوں، پرچم کشائی اور کیک کاٹنے کی تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی وزیر کھیل و امورِ…

لاڑکانہ رینج پولیس کی 12 گھنٹوں میں بڑی کامیابیاں، مرکزی ملزم ہلاک، 14 گرفتار، منشیات، اسلحہ اور…

لاڑکانہ: لاڑکانہ رینج پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران جرائم پیشہ عناصر کے خلاف اہم کامیابیاں حاصل کرتے ہوئے ایک مبینہ پولیس مقابلے میں پولیس اہلکار صدام اوٹھو کی شہادت میں مطلوب مرکزی ملزم امیر بخش کمالانی جتوئی کو ہلاک جبکہ مجموعی طور…

عطا اللہ تارڑ کا سیاسی جماعتوں سے آزاد کشمیر انتخابات کے نتائج قبول کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے سیاسی جماعتوں پر زور دیا ہے کہ وہ آزاد جموں و کشمیر انتخابات کے نتائج کو خوش دلی سے قبول کریں اور بغیر ثبوت الزامات لگانے سے گریز کریں۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی کامیابی مؤثر…

یومِ شہدائے پولیس: وزیراعظم کا پولیس شہداء کو خراج عقیدت

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے یومِ شہدائے پولیس کے موقع پر ملک بھر کے پولیس شہداء کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی، انتہا پسندی اور جرائم کے خلاف پولیس کی قربانیاں قوم کا قابل فخر سرمایہ ہیں۔ انہوں نے شہداء…

وزیراعظم کا ملک محمد اقبال چنڑ کے انتقال پر اظہار تعزیت

بہاولپور: وزیراعظم شہباز شریف نے پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑ کی رہائش گاہ جا کر ان کے والد، سابق رکن قومی اسمبلی ملک محمد اقبال چنڑ کے انتقال پر تعزیت کی۔ وزیراعظم نے مرحوم کی عوامی خدمات اور سیاسی کردار کو…