Browsing Category

تازہ ترین

آزاد کشمیر مہاجرین نشستوں پر عوام نے مسلم لیگ (ن) پر اعتماد کا اظہار کیا، مریم اورنگزیب، دانیال…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ راولپنڈی: سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب اور وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مہاجرین نشستوں کے انتخابات میں عوام نے مسلم لیگ (ن) پر بھرپور…

آزاد کشمیر انتخابات پر دھاندلی کے الزامات بے بنیاد ہیں، انتخابی عمل پرامن رہا: رانا ثناء اللہ، امیر…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: مشیر وزیراعظم رانا ثناء اللہ اور وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کا دوسرا مرحلہ مجموعی طور پر پرامن ماحول میں مکمل ہوا اور دھاندلی کے الزامات حقائق…

امیر مقام کا سیاسی جماعتوں سے انتخابی نتائج کا احترام اور جمہوری عمل کے تسلسل کا مطالبہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے تمام سیاسی جماعتوں پر زور دیا ہے کہ وہ جمہوری عمل کو پرامن انداز میں آگے بڑھنے دیں اور انتخابی نتائج کا فیصلہ عوام کے ووٹ پر چھوڑیں۔…

پی ٹی آئی سندھ کا 5 اگست کو ملک گیر احتجاج کا اعلان، عوام سے بھرپور شرکت کی اپیل

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے 5 اگست کو یومِ سیاہ کے موقع پر سندھ بھر میں پرامن احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے عوام سے بھرپور شرکت کی اپیل کی ہے۔ اپنے بیان میں حلیم عادل شیخ نے کہا کہ…

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی سوات کے علاقے کبل میں دہشت گرد حملے کی مذمت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ضلع سوات کے علاقے کبل میں پیش آنے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں وزیراعلیٰ مریم نواز…

عظمیٰ بخاری کا آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) کی کامیابی پر اظہارِ اطمینان، عوام نے خدمت اور ترقی کی…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور: پنجاب کی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات کے دوسرے مرحلے میں عوام نے بھرپور انداز میں اپنا جمہوری حق استعمال کرتے ہوئے ایک بار پھر مسلم لیگ (ن) کی خدمت، کارکردگی اور…

حکومت پٹرولیم قیمتوں میں ریلیف دے کر گڈ گورننس کا عملی آغاز کرے

منظر نقوی پاکستان اس وقت معاشی دباؤ، مہنگائی اور بڑھتی ہوئی پیداواری لاگت جیسے سنگین چیلنجز سے دوچار ہے۔ پٹرولیم مصنوعات، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے نے نہ صرف عام شہری بلکہ صنعت، تجارت، زراعت اور سرمایہ کاری کے شعبوں کو بھی متاثر کیا…

کشمیر انتخابات میں بلیم گیم سے کچھ حاصل نہیں ہوگا، فیصلہ عوام پولنگ اسٹیشنوں پر کریں گے: امیر مقام

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ مظفرآباد: وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان امیر مقام نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے انتخابات میں بلیم گیم سے کچھ حاصل نہیں ہوگا، کیونکہ عوام کا فیصلہ پولنگ اسٹیشنوں پر ہوتا ہے، بیانات سے نہیں۔ امیر مقام نے…

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی انتخابات کا دوسرا مرحلہ: غیر سرکاری نتائج میں مسلم لیگ (ن) کو برتری، 7…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کے بعد آنے والے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے واضح برتری حاصل کرتے ہوئے 7 نشستوں پر کامیابی حاصل کر لی ہے،…

سندھ میں مون سون بارشیں، ضلعی انتظامیہ کو ہائی الرٹ رہنے اور فوری نکاسی آب کی ہدایت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی: مشیر وزیراعلیٰ سندھ برائے بحالی گیانچند ایسرانی کی زیر صدارت صوبے میں جاری مون سون بارشوں، امدادی سرگرمیوں اور ضلعی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں مختلف اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز نے…