Browsing Category
تازہ ترین
سندھ حکومت کا سندھ یوتھ کارڈ مکمل، بلاول بھٹو زرداری رواں ماہ افتتاح کریں گے
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی: حکومت سندھ نے نوجوانوں کی فلاح و بہبود کے لیے سندھ یوتھ کارڈ کے اجرا کا عمل مکمل کر لیا ہے، جبکہ اس کا باقاعدہ افتتاح پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری رواں ماہ اگست کے آخری ہفتے میں کریں گے۔…
اسلام آباد کے سعد شبیر عباسی نے برطانیہ کی یونیورسٹی آف بیڈفورڈشائر سے ایل ایل بی کی ڈگری حاصل کر لی
اسلام آباد: اسلام آباد کے گاؤں ملوٹ کے رہائشی سعد شبیر عباسی نے برطانیہ کی یونیورسٹی آف بیڈفورڈشائر سے قانون (ایل ایل بی) کی تعلیم کامیابی سے مکمل کر لی۔ انہیں یونیورسٹی کی سمر گریجویشن تقریب 2026 کے دوران بیچلر آف لاز (ایل ایل بی) کی ڈگری…
سوات کبل میں دھماکہ: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے آئی جی پولیس سے رپورٹ طلب کر لی، زخمیوں کو بہترین…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ضلع سوات کے علاقے کبل میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس سے واقعے کی فوری رپورٹ طلب کر لی ہے۔ انہوں نے دھماکے میں شہید ہونے والے پولیس…
راولپنڈی آزاد کشمیر ضمنی انتخاب: ابتدائی غیر سرکاری نتائج میں مسلم لیگ (ن) کے یاسین لون کو برتری
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
راولپنڈی میں آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے-24 وادی 4 کے ضمنی انتخاب کے ابتدائی غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے امیدوار یاسین لون 235 ووٹ حاصل کرکے برتری پر ہیں۔
ابتدائی…
جائیکا کے صدر ڈاکٹر تاناکا اکیہیکو کا پاکستان کا دورہ، ترقیاتی تعاون اور مستقبل کی شراکت داری پر بات…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: جاپان کی بین الاقوامی تعاون ایجنسی (جائیکا) کے صدر ڈاکٹر تاناکا اکیہیکو یکم سے 5 اگست تک پاکستان کے سرکاری دورے پر ہیں۔ یہ 2020 کے بعد جائیکا کے کسی صدر کا پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ ہے، جس کا مقصد…
باجوڑ اور خیبر میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائیاں، سیکیورٹی فورسز کے مطابق 10 دہشت گرد ہلاک
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور: سیکیورٹی فورسز نے کہا ہے کہ آپریشن "11 گرج" کے تحت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر کی گئی کارروائیوں میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)، جسے حکومت فتنہ الخوارج قرار دیتی…
آزاد کشمیر انتخابات: شازیہ مری کا مبینہ بے ضابطگیوں پر اظہارِ تشویش، الیکشن کمیشن سے فوری کارروائی…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات کے دوسرے مرحلے کے دوران مبینہ انتخابی بے ضابطگیوں اور انتظامی مداخلت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے…
پشاور میں 5 اگست کا جلسہ تحریک انصاف کی سیاسی جدوجہد کا اہم مرحلہ ہوگا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
جمرود: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ 5 اگست کو پشاور میں ہونے والا پاکستان تحریک انصاف کا جلسہ پارٹی کی سیاسی جدوجہد کا ایک اہم مرحلہ ہوگا، جس میں عوام بھرپور شرکت کرکے اپنے جمہوری…
ضلع خیبر میں دو ارب روپے سے زائد کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی وفاقی پالیسیوں…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ضلع خیبر کے دورے کے دوران جمرود میں دو ارب روپے سے زائد لاگت کے پانچ اہم ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا۔ منصوبوں میں 636 ملین روپے کی لاگت سے نرسنگ کالج جمرود، 32…
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا ضلع خیبر کا دورہ، دو ارب روپے سے زائد کے ترقیاتی منصوبوں…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ضلع خیبر کے دورے کے دوران جمرود میں مجموعی طور پر دو ارب روپے سے زائد لاگت کے پانچ اہم ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا۔ ان منصوبوں کا مقصد صحت، تعلیم، صاف پانی،…
