Browsing Category

تازہ ترین

اسلام آباد ٹریفک پولیس کا خواتین کے لیے ڈرائیونگ اور موٹر سائیکل تربیتی پروگرام جاری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: اسلام آباد ٹریفک پولیس نے خواتین کو محفوظ، ذمہ دار اور بااعتماد ڈرائیور بنانے کے لیے خصوصی تربیتی پروگرام جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ پولیس کے مطابق خواتین ماہر انسٹرکٹرز کی نگرانی میں خواتین کو…

جعلی ای چالان پیغامات سے ہوشیار رہیں، شہری مشکوک لنکس پر ہرگز کلک نہ کریں: اسلام آباد پولیس

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے شہریوں کو جعلی ای چالان (ای۔چالان) کے نام پر بھیجے جانے والے فراڈ ایس ایم ایس اور واٹس ایپ پیغامات سے محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔ پولیس کے مطابق ایسے جعلی پیغامات میں موجود…

جی ایچ کیو میں چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے 99ویں یومِ تاسیس کی تقریب، پاکستان اور چین نے دفاعی شراکت…

راولپنڈی: جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں عوامی جمہوریہ چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے 99ویں یومِ تاسیس کی پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زائی ڈونگ نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں چین کے دفاعی…

سری نگر ہائی وے پر قانون شکن ڈرائیوروں کے گرد گھیرا تنگ، زیرو ٹالرنس پالیسی پر عملدرآمد کا حکم

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد کائنات اظہر خان نے سری نگر ہائی وے پر "زیرو وائلیشن ڈے" کے سلسلے میں ڈیوٹی پر تعینات افسران سے ملاقات کی اور انہیں خصوصی بریفنگ دی۔ انہوں نے لین کی خلاف ورزی، تیز رفتاری،…

پاک بحریہ اور بیلاروس کے درمیان دفاعی تعاون مزید وسعت دینے پر اتفاق

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: جمہوریہ بیلاروس کے چیف آف دی جنرل اسٹاف اور پہلے نائب وزیر دفاع میجر جنرل پاول مُراویئکو کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد نے نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات…

ملک بھر میں اے این ایف کی کارروائیاں، 118.33 کلوگرام منشیات برآمد، 8 ملزمان گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں آٹھ کامیاب کارروائیوں کے دوران آٹھ ملزمان کو گرفتار کرکے 118.33 کلوگرام منشیات برآمد کر لی، جن کی مالیت ایک کروڑ 73 لاکھ روپے سے زائد…

لاہور پریس کلب کے باہر احتجاج کے دوران پولیس کی کارروائی، لاٹھی چارج اور متعدد مظاہرین گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور، 31 جولائی: لاہور پریس کلب کے باہر جمعہ کے روز حقوقِ خلق پارٹی اور مختلف کشمیری تنظیموں کے احتجاج کے دوران پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے کارروائی کرتے ہوئے لاٹھی چارج کیا اور متعدد افراد کو حراست میں لے…

لاہور پریس کلب کے باہر حقوقِ خلق پارٹی اور کشمیری تنظیموں کا احتجاج، آزاد جموں و کشمیر کی صورتحال پر…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور، 31 جولائی: حقوقِ خلق پارٹی اور مختلف کشمیری تنظیموں کے کارکنوں نے جمعہ کے روز لاہور پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا، جس میں آزاد جموں و کشمیر، بالخصوص راولاکوٹ کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ مظاہرین…

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی بھٹ شاہ میں حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے 283ویں سالانہ عرس میں شرکت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ بھٹ شاہ، 31 جولائی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے جمعہ کے روز بھٹ شاہ میں عظیم صوفی شاعر حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے 283ویں سالانہ عرس کی تقریبات میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے روایتی سندھی لوک فنکاروں کی…

وفاقی وزیر سید عمران احمد شاہ کا زکوٰۃ فاؤنڈیشن آف امریکا کے ہیڈ آفس کا دورہ، سماجی تحفظ اور فلاحی…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد/شکاگو: وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ سید عمران احمد شاہ نے پاکستان کے قونصل جنرل شکاگو زمان مہدی کے ہمراہ زکوٰۃ فاؤنڈیشن آف امریکا کے ہیڈ آفس کا دورہ کیا، جہاں انہیں ادارے کی عالمی…