Browsing Category
تازہ ترین
اسلام آباد میں ہیپاٹائٹس سی کے خلاف قومی مہم تیز؛ ہزاروں شہریوں کی مفت اسکریننگ، بروقت تشخیص پر زور
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وزارتِ قومی صحت کی ہدایت پر وفاقی دارالحکومت میں ہیپاٹائٹس سی کی اسکریننگ مہم کامیابی سے جاری ہے۔ تین روزہ موبائل ہیلتھ کیمپ کے دوران ہیپاٹائٹس بی، ہیپاٹائٹس سی، ایچ آئی وی، ڈینگی، بلڈ شوگر، آنکھوں، دانتوں…
پاکستان، ترکیہ ریلوے تعاون میں بڑی پیش رفت؛ جدید ٹیکنالوجی، مشترکہ مینوفیکچرنگ اور ڈیجیٹل نظام پر…
اسلام آباد: پاکستان اور ترکیہ کے درمیان ریلوے کے شعبے میں تعاون کو وسعت دینے کی جانب اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے ترکیہ کے دورے کے دوران معروف ریلوے مینوفیکچرنگ کمپنیوں ٹراسا اور اسیلسن کے حکام سے ملاقاتیں…
ملک بھر میں مون سون الرٹ؛ این ڈی ایم اے کی ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا اہم اجلاس، مزید بارشوں کی پیش…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وزیراعظم کی ہدایت پر این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر میں ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا نوواں اجلاس وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال کی زیرِ صدارت منعقد ہوا، جس میں ملک بھر میں…
رائیونڈ میں اہم سیاسی مشاورت؛ وزیراعظم شہباز شریف کی نواز شریف سے ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلۂ…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے رائیونڈ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم محمد نواز شریف سے ملاقات کی، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور اہم قومی امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔…
رزمک میں کامیاب آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک؛ وزیراعظم کا شہید میجر حافظ احسان الٰہی کو خراجِ عقیدت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی پر فورسز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے پانچ دہشت گردوں کی ہلاکت کو…
نوشکی میں بڑا آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک؛ وزیراعظم شہباز شریف کا سکیورٹی فورسز کو زبردست خراجِ تحسین
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع نوشکی میں سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر انہیں بھرپور خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے سات دہشت گردوں کی ہلاکت کو دہشت گردی کے خلاف اہم کامیابی قرار دیا۔
وزیراعظم…
صدرِ مملکت کا شمالی وزیرستان اور نوشکی میں کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک اور بلوچستان کے ضلع نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں پر افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف ان کے عزم، پیشہ…
سماجی خدمت کا میرا تجربہ: عوامی زندگی کی تلخ حقیقت
تحریر: ستنام سنگھ چہل
اکثر لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ سماجی خدمت انسان کو عزت، احترام، عوامی پذیرائی اور نیک نامی عطا کرتی ہے، مگر میرا ذاتی تجربہ اس تصور سے کافی مختلف رہا ہے۔ جب کوئی شخص معاشرے کی خدمت کے جذبے کے ساتھ عملی میدان میں قدم…
مراد سعید کو 25 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ اسلام آباد نے وفاقی وزیر احسن اقبال کی جانب سے دائر ہتکِ عزت کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے ان کے حق میں فیصلہ دے دیا اور مراد سعید کو 25 لاکھ روپے بطور ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا۔
عدالت نے قرار دیا کہ…
چیف ٹریفک آفیسر کائنات اظہر خان کا جی ایٹ مرکز کا دورہ، تجاوزات اور غلط پارکنگ کے خلاف کارروائی کی …
اسلام آباد: چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد کائنات اظہر خان نے جی ایٹ مرکز کا دورہ کرکے ٹریفک انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا اور موقع پر موجود پولیس افسران سے ملاقات کی۔
دورے کے دوران انہوں نے تجاوزات کے خاتمے، غلط پارکنگ کے انسداد …
