Browsing Category

تازہ ترین

کراچی میں نوجوان میر علی رضا کے قتل پر پی ٹی آئی سندھ کا فوری انصاف کا مطالبہ، ملزمان کی گرفتاری اور…

کراچی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کراچی کے نوجوان میر علی رضا کے قتل کے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری، شفاف تحقیقات اور متاثرہ خاندان کو انصاف…

سینیٹر کامران مرتضیٰ کا سورنج کوئلہ کان حادثے پر اظہارِ افسوس

کوئٹہ، 31 جولائی: جمعیت وکلاء فورم پاکستان کے مرکزی صدر سینیٹر کامران مرتضیٰ ایڈووکیٹ نے سورنج کوئلہ کان حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام تر توجہ پھنسے ہوئے کان کنوں کی محفوظ بازیابی پر مرکوز ہونی چاہیے۔ انہوں نے…

محسن نقوی کا سیاسی اصلاحات پر زور، کہا: نوجوانوں کو روزگار اور میرٹ چاہیے، نظام بدلے بغیر ترقی ممکن…

اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ملک میں نئے سیاسی یونٹس، نئی قیادت اور مؤثر سیاسی اصلاحات کے بغیر ملک میں حقیقی تبدیلی ممکن نہیں۔ انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کی خواہشات کو سمجھنے کی ضرورت ہے، کیونکہ…

سندھ محکمہ خوراک کا بڑا کریک ڈاؤن، 8 افسران برطرف، 5.12 ارب روپے سے زائد ریکوری کا حکم

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی: سندھ کے محکمہ خوراک نے سرکاری گندم میں خردبرد، غیر قانونی اجرا، قلت اور مالی بے ضابطگیوں میں ملوث آٹھ افسران و اہلکاروں کو ملازمت سے برطرف کرتے ہوئے سات مقدمات میں مجموعی طور پر 5 ارب 12 کروڑ 84 لاکھ 26 ہزار…

سندھ میں یوم استحصال کشمیر کی تیاریاں تیز، چیف سیکریٹری نے بھرپور عوامی شرکت یقینی بنانے کی ہدایت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی: چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں 5 اگست کو یوم استحصال کشمیر منانے کی تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں تمام محکموں، ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی گئی کہ صوبہ…

ناصر حسین شاہ کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف 15 روزہ الٹی میٹم، سخت کارروائی کا اعلان

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی: سندھ کے وزیر بلدیات، ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ سید ناصر حسین شاہ نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کراچی سمیت صوبے بھر میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان کیا ہے۔…

جام اکرام اللہ دھاریجو کی عوامی وفود سے ملاقات، فوری مسائل کے حل کے لیے موقع پر احکامات جاری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی: سندھ کے صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت جام اکرام اللہ دھاریجو نے مختلف عوامی وفود سے ملاقات کرتے ہوئے ان کے مسائل سنے اور فوری نوعیت کے معاملات کے حل کے لیے متعلقہ حکام کو موقع پر ہی ضروری ہدایات جاری کر دیں۔…

حکومت نے پٹرول اور ڈیزل مہنگا کر دیا، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 1 روپے 9 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 42 پیسے فی لیٹر اضافہ…

خضدار میں کامیاب انٹیلی جنس آپریشن، وزیراعظم شہباز شریف کا سیکیورٹی فورسز کو زبردست خراجِ تحسین

اسلام آباد، 30 جولائی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے ضلع خضدار میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بنیاد پر کیے گئے آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت، جرات اور بروقت کارروائی کو سراہتے ہوئے…

شمالی بحیرہ عرب میں 19 ماہی گیروں کی کامیاب امداد، صدر اور وزیراعظم کا پاک بحریہ کو خراجِ تحسین

اسلام آباد، 30 جولائی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شمالی بحیرہ عرب میں پھنسے 19 ماہی گیروں کو بحفاظت بچانے پر پاک بحریہ کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ پاک بحریہ کے جہاز تیمور نے…