Browsing Category
تازہ ترین
وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال کی وزیراعظم سے ملاقات، صحت کے منصوبوں پر بریفنگ
اسلام آباد، 30 جولائی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وفاقی وزیر قومی صحت سید مصطفیٰ کمال نے وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کر کے وزارت کے جاری منصوبوں، بیماریوں کی روک تھام کے اقدامات اور صحت کے شعبے میں جاری اصلاحات پر تفصیلی بریفنگ…
ہنگو حملہ: وزیراعظم شہباز شریف کی شدید مذمت، دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
اسلام آباد، 30 جولائی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع ہنگو میں پولیس چوکی پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے نو پولیس اہلکاروں، جن میں ڈی ایس پی دیار خان بھی شامل ہیں، کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا…
وزیراعظم شہباز شریف کا ڈسکوز کے بلنگ نظام کا تکنیکی آڈٹ کرانے کا حکم، بجلی چوری کے خاتمے پر زور
اسلام آباد، 30 جولائی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے بلنگ نظام کا جامع تکنیکی آڈٹ کرانے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کے شعبے میں اصلاحات حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔
جائزہ…
وزیراعظم شہباز شریف کی بیرون ملک پاکستانیوں کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت، قونصلر…
اسلام آباد، 30 جولائی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو سرکاری خدمات کی فراہمی مزید آسان، شفاف اور تیز بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں اور انہیں ہر…
آزاد کشمیر اسمبلی کا قومی مؤقف، کشمیر کاز اور قومی یکجہتی
منظر نقوی
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی جانب سے 5 اگست 2019 کے بھارتی یکطرفہ اقدامات کی متفقہ مذمت، کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی بھرپور حمایت اور پاکستان کے قومی مؤقف کے اعادے نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ مسئلہ کشمیر جنوبی…
ضلع چاغی میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، دالبندین، نوکنڈی اور متعدد علاقے تاریکی میں ڈوب گئے
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 30 جولائی: ضلع چاغی میں اچانک بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کے باعث دالبندین، چاغی، یکمچ، نوکنڈی اور گرد و نواح کے متعدد علاقے بجلی سے محروم ہوگئے۔ بجلی کی طویل بندش کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا…
موٹروے ایم-5 پر روہڑی کے قریب اسلحہ اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام، بھاری اسلحہ اور گولہ بارود برآمد، دو…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے موٹروے (ایم-5) پر روہڑی کے قریب بروقت کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں اسلحہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی اور دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
…
چیف ٹریفک آفیسر کائنات اظہر خان کا جی ایٹ مرکز کا دورہ، تجاوزات اور غلط پارکنگ کے خلاف کارروائی تیز
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد کائنات اظہر خان نے جی ایٹ مرکز کا دورہ کرتے ہوئے ٹریفک انتظامات کا جائزہ لیا اور شہریوں کو درپیش مسائل کے حل کے لیے موقع پر ہدایات جاری کیں۔
دورے کے دوران چیف ٹریفک آفیسر نے…
خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری کی مینگو فیسٹیول 2026 میں بطور مہمان خصوصی شرکت، پاکستانی آموں کی عالمی…
کراچی: عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نے کراچی میں وزارت خارجہ کے فارن افیئرز لائزن آفس کے زیر اہتمام منعقدہ مینگو فیسٹیول 2026 میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
تقریب کا مقصد پاکستان کے زرعی ورثے، اعلیٰ معیار کی زرعی…
صدر مملکت کا ہنگو میں پولیس چوکی پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت، شہید اہلکاروں کو خراج عقیدت
اسلام آباد: عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
صدر مملکت آصف علی زرداری نے ضلع ہنگو میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس دیار خان اور دیگر پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
صدر…
