Browsing Category
تازہ ترین
لاہور: اٹارنی جنرل کے گھر پولیس چھاپے کے معاملے پر ایس پی کینٹ عہدے سے ہٹا دیے گئے، انکوائری شروع
لاہور: اٹارنی جنرل پاکستان منصور اعوان کے گھر پر پولیس چھاپے کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ واقعے کے بعد ایس پی کینٹ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے، جبکہ واقعے کی مکمل تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق سی سی پی…
کوئٹہ:سندھ اور بلوچستان کی بین الصوبائی سرحد کی سیکیورٹی کے حوالے سے حب میں اہم اجلاس لیڈاکانفرنس…
30 جولائی 2026
کوئٹہ:سندھ اور بلوچستان کی بین الصوبائی سرحد کی سیکیورٹی کے حوالے سے حب میں اہم اجلاس لیڈاکانفرنس ہال میں منعقدہوا۔
کوئٹہ:، اسمگلروں اور غیرقانونی تارکین وطن کی نقل و حرکت روکنے کا ٹاسک
(ترجمان بلوچستان پولیس )…
خواجہ سراؤں کا کراچی پریس کلب کے باہر مہنگائی اور پیٹرول قیمتوں کے خلاف احتجاج
کراچی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): خواجہ سراء برادری نے کراچی پریس کلب کے باہر بڑھتی مہنگائی، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور عوام پر ٹیکسوں کے بوجھ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ پیٹرولیم…
فرحان سولنگی قتل کیس، مرکزی ملزم گرفتار، پستول برآمد
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کشمور: کشمور پولیس نے فرحان سولنگی قتل کیس میں مطلوب مرکزی ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے بغیر لائسنس پستول برآمد کر لیا ہے۔
پولیس کے مطابق تھانہ اے سیکشن کندھکوٹ کی حدود میں ایک ڈیری شاپ کے مالک نے اپنے ملازم…
لاڑکانہ رینج میں سرچ، کومبنگ آپریشن اور اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاڑکانہ: لاڑکانہ رینج کے پانچوں اضلاع میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے پولیس کی جانب سے سرچ، کومبنگ آپریشن اور اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
ڈی آئی جی لاڑکانہ ناصر آفتاب کی ہدایات پر تمام اضلاع کے ایس ڈی…
کشمور پولیس کی کارروائی، دوہرے قتل کیس کا مرکزی ملزم اسلحہ سمیت گرفتار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کشمور: کشمور پولیس نے دوہرے قتل کے مقدمے میں مطلوب مرکزی ملزم کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کر لیا ہے۔
پولیس کے مطابق کارروائی ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس لاڑکانہ رینج ناصر آفتاب کی ہدایات اور ایس ایس پی کشمور محمد…
ہنگو پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملہ، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا نوٹس، رپورٹ طلب
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ضلع ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پر ہونے والے دہشت گرد حملے کا نوٹس لیتے ہوئے واقعے کی شدید مذمت کی ہے اور انسپکٹر جنرل پولیس سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔…
آزاد کشمیر میں 29 جولائی سے 5 اگست تک بارشوں اور تیز ہواؤں کی پیشگوئی، شہری احتیاطی تدابیر اختیار…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
مظفرآباد: سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (ایس ڈی ایم اے) آزاد جموں و کشمیر نے 29 جولائی سے 5 اگست تک ریاست کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور تیز ہواؤں کی پیشگوئی کرتے ہوئے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی…
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی پاکستان والی بال ٹیم کو سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ جیتنے پر…
اسلام آباد۔29جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان والی بال ٹیم کو سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔ بدھ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کے…
وزیراعظم شہباز شریف کا بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں…
اسلام آباد۔29جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ بدھ کو وزیر اعظم آفس کے…
