Browsing Category

تازہ ترین

پنجاب ترقی اور بہتر حکمرانی کی راہ پر گامزن ہے، خواتین ہر شعبے میں نمایاں کردار ادا کر رہی ہیں: مریم…

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب پولیس کی لیڈی ریکروٹ کلاس کے پاسنگ آؤٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب ترقی، بہتر حکمرانی اور امن و امان کے میدان میں نمایاں کامیابیاں حاصل کر رہا ہے جبکہ خواتین ہر شعبے میں اپنی…

مریم نواز شریف کی کیچ میں مزدوروں کی شہادت کی شدید مذمت

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے چھ مزدوروں کی شہادت کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے شہداء کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار…

سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں تیز، متاثرین کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کا دائرہ مزید وسیع کر دیا گیا ہے جبکہ انتظامیہ، پی ڈی ایم اے، ریسکیو 1122 اور دیگر متعلقہ ادارے مکمل طور پر متحرک ہیں۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق…

مریم نواز شریف نے مزید سات اضلاع میں 77 برقی بسوں کا افتتاح کر دیا

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے کے مزید سات اضلاع وہاڑی، لودھراں، قصور، گجرات، نارووال، شیخوپورہ اور ننکانہ صاحب میں 17 مختلف روٹس پر 77 نئی برقی بسوں کا افتتاح کر دیا۔ اس توسیع کے بعد پنجاب کے 36 اضلاع میں مجموعی طور پر 588…

مظفرآباد: برہان مظفر وانی ڈسٹرکٹ پریس کلب کی نئی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

مظفرآباد (نمائندہ خصوصی): برہان مظفر وانی ڈسٹرکٹ پریس کلب مظفرآباد کی چوتھی تقریبِ حلف برداری نہایت تزک و احتشام کے ساتھ منعقد ہوئی، جس میں سیاسی، مذہبی، سماجی اور صحافتی حلقوں سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات سمیت صحافیوں کی بڑی تعداد نے…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا ہنگو کا دورہ، شہید پولیس اہلکاروں کے اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت

ہنگو (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ضلع ہنگو کا دورہ کر کے گزشتہ روز دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور ان سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ نے…

پائیدار معاشی اصلاحات وقت کی ضرورت ہیں، وفاقی معاشی پالیسیوں پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی تنقید

اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان کو معاشی استحکام کے لیے جامع اور دیرپا اصلاحات، برآمدات میں اضافہ، مالیاتی نظم و ضبط اور نوجوانوں کے لیے روزگار کے بہتر مواقع پیدا کرنے کی ضرورت…

خیبرپختونخوا نے بغیر نئے ٹیکس 150 ارب روپے سے زائد ریونیو حاصل کر کے نیا ریکارڈ قائم کر دیا،…

اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے نئے ٹیکس عائد کیے بغیر مالی سال 2025-26 میں 129 ارب روپے کے ہدف کے مقابلے میں 150 ارب روپے سے زائد ریونیو حاصل کر کے صوبے کی تاریخ کا…

 تنظیم اسلامی 31 جولائی سے ملک گیر آگاہی مہم "اُمَّتِ مسلمہ کی حالتِ زار اور راہِ نجات”…

لاہور (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): تنظیم اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ 31 جولائی سے 21 اگست 2026 تک ملک بھر میں تین ہفتوں پر مشتمل آگاہی مہم "اُمَّتِ مسلمہ کی حالتِ زار اور راہِ نجات" کے عنوان سے منعقد کی جائے گی۔ ترجمان تنظیم اسلامی رضاء الحق کے…

اسلام آباد پریس کلب میں کل کل جماعتی حریت کانفرنس کے زیر اہتمام مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر احتجاجی…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: کل جماعتی حریت کانفرنس (آزاد جموں و کشمیر و پاکستان شاخ) کے زیر اہتمام کل (جمعہ) اسلام آباد پریس کلب کے سامنے مقبوضہ جموں و کشمیر کی موجودہ صورتحال، بھارتی فورسز کی جانب سے مبینہ بلاجواز گرفتاریوں اور…