Browsing Category

تازہ ترین

بھارتی وزیر دفاع کے بیان پر خواجہ محمد آصف کا ردعمل، پاکستان نے کشمیر سے متعلق مؤقف دہرادیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: 27 جولائی 2026 وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ دھونس اور دھمکی پر مبنی بیانات کے ذریعے بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ حقائق کو تبدیل نہیں…

حیدرآباد واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن ملازمین کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج، فوری ادائیگی کا…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ حیدرآباد: 26 جولائی 2026 حیدرآباد واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے ملازمین نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور انتظامیہ سے فوری طور پر واجبات کی ادائیگی کا مطالبہ کیا۔…

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا کیپٹن محمد سرور شہید، نشانِ حیدر کی 78ویں برسی پر خراجِ عقیدت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان کے پہلے نشانِ حیدر حاصل کرنے والے عظیم سپوت کیپٹن محمد سرور شہید کی 78ویں برسی کے موقع پر انہیں زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید نے آزادیٔ کشمیر کے لیے…

 غیر قانونی کوئلہ بھٹوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اوتھل: ضلع اوتھل میں دیوی کے جنگلات کی کٹائی اور مبینہ غیر قانونی کوئلہ بھٹوں کی سرگرمیوں پر مقامی آبادی نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ مقامی ذرائع اور شہریوں کے مطابق…

ہاری کانفرنس میں زرعی مزدوروں کے حقوق، زمین اصلاحات اور سماجی تحفظ پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ حیدرآباد: نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن (این ٹی یو ایف) کے زیرِ اہتمام اتوار کو سندھ میوزیم حیدرآباد میں ہاری کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں زرعی مزدوروں، ہاریوں، ٹریڈ یونین رہنماؤں، سماجی کارکنوں اور مختلف شعبہ ہائے…

کشمیر کا فیصلہ صرف کشمیری عوام کا حق ہے، انتخابی عمل شفاف ہونا چاہیے: شرجیل انعام میمن

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ میرپور (آزاد کشمیر): سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ صرف کشمیری عوام کا حق ہے۔ انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر کے انتخابات شفاف، آزادانہ اور منصفانہ ہونے چاہییں اور انتخابی ضابطۂ…

کراچی میں منور چورنگی انڈر پاس ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا، شہریوں کو آمدورفت میں بڑی سہولت ملے گی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی: سندھ کے سینئر وزیر سید ناصر حسین شاہ اور میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے منور چورنگی انڈر پاس کا افتتاح کر کے اسے عوامی ٹریفک کے لیے کھول دیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ نے کہا کہ کراچی کی جدید…

صدر آصف علی زرداری کی 71ویں سالگرہ، صوبائی وزیر سید ریاض حسین شاہ شیرازی کی مبارکباد، جمہوریت کے…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی: سندھ کے وزیر اوقاف، مذہبی امور، زکوٰۃ و عشر سید ریاض حسین شاہ شیرازی نے صدر مملکت آصف علی زرداری کو 71ویں سالگرہ پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے جمہوریت، آئین کی بالادستی، وفاقی ہم آہنگی اور قومی…

سندھ میں مون سون الرٹ، پی ڈی ایم اے اور ریسکیو 1122 ہائی الرٹ، 50 ڈی واٹرنگ گاڑیاں اور 24 گھنٹے…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی: وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے بحالی گیان چند ایسرانی نے مون سون بارشوں کے پیش نظر پی ڈی ایم اے سندھ، ریسکیو 1122 اور موبائل ہیلتھ یونٹس کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ صوبے بھر میں 50 ڈی واٹرنگ گاڑیاں…

پاکستان کے مینگرووز ساحلی تحفظ، ماہی گیری اور موسمیاتی استحکام کے لیے ناگزیر ہیں: محمد جنید انور…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انور چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کے مینگرووز جنگلات ساحلی علاقوں کو سمندری کٹاؤ، طوفانوں اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے محفوظ رکھنے، ماہی گیری کے فروغ اور بلیو اکانومی کی…