Browsing Category
تازہ ترین
حکومت کا معاشی اصلاحات، ٹیکس نظام کی ڈیجیٹلائزیشن اور سرمایہ کاری کے فروغ پر بھرپور توجہ: خرم شہزاد
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ و محصولات کے مشیر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے اور حکومت مالیاتی اصلاحات، ٹیکس نظام کی ڈیجیٹلائزیشن اور نجی شعبے کی قیادت میں پائیدار اقتصادی ترقی کے لیے…
بھارت یکطرفہ طور پر سندھ طاس معاہدہ معطل یا ختم نہیں کر سکتا، عالمی قانون پاکستان کے مؤقف کی حمایت…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وفاقی وزیر سرمایہ کاری قیصر شیخ نے کہا ہے کہ بھارت یکطرفہ طور پر سندھ طاس معاہدہ (Indus Waters Treaty) نہ معطل کر سکتا ہے اور نہ ہی ختم، کیونکہ ایسا کوئی بھی اقدام بین الاقوامی قانون اور معاہدے کی روح کے…
بھارت سے منسلک پاکستان مخالف ڈیجیٹل پروپیگنڈا نیٹ ورک بے نقاب، ناقابلِ تردید شواہد موجود ہیں: عطا…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان، اس کے ریاستی اداروں، مسلح افواج اور قومی قیادت کے خلاف منظم بھارتی سرپرستی میں چلنے والا ڈیجیٹل پروپیگنڈا نیٹ ورک بے نقاب ہو گیا ہے، جو بوٹ…
دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنانے اور چار دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو زبردست خراجِ…
حکومت برآمدات میں اضافے اور نجی شعبے کے تعاون کے لیے پرعزم، جام کمال خان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ حکومت پائیدار، برآمدی بنیاد پر اقتصادی ترقی کے لیے نجی شعبے کے ساتھ قریبی تعاون جاری رکھے گی۔ انہوں نے یہ بات پاکستان کارپٹ مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن…
مون سون 2026: ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی نے قومی تیاریوں اور ہنگامی ردعمل کا جائزہ لیا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وزیراعظم کی ہدایات پر قائم ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی کے پانچویں اجلاس میں مون سون 2026 کے دوران قومی سطح پر تیاریوں، سیلابی خطرات اور ہنگامی ردعمل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر منصوبہ بندی…
جھل مگسی پولیس کا اسمگلنگ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، لاکھوں روپے مالیت کی منشیات اور نان کسٹم اشیا…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
جھل مگسی: ایس پی جھل مگسی رحمت اللہ درانی کی ہدایت پر ضلع بھر میں اسمگلنگ کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران پولیس نے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات اور نان کسٹم اشیا برآمد کرکے چار…
گنداواہ میں گھر کے اندر فائرنگ، خاتون جاں بحق، دو افراد زخمی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گنداواہ: جھل مگسی کے علاقے اللہ آباد کالونی میں ایک گھر کے اندر فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی اہلکار فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچے…
شانگلہ میں ترقی اور عوامی خدمت کی سیاست کو عوام کی بھرپور حمایت حاصل ہے، امیر مقام
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
شانگلہ: وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران اور پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے عوام ترقی، عوامی خدمت اور معاشی استحکام کی سیاست پر اعتماد کا اظہار…
