Browsing Category
تازہ ترین
‘سب کچھ تیار ہے’، ٹرمپ کا ایران پر تاریخ کے سب سے بڑے حملے کا اشارہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران پر اب تک کے سب سے بڑے فوجی حملے کی منظوری دینے کے قریب ہیں۔
امریکی خبر رساں ادارے سے گفتگو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ میں ایران پر ایک بہت بڑے حملے پر غور کر رہا ہوں جو پہلے ہونے والے تمام حملوں سے…
لاڑکانہ رینج پولیس نے 12 گھنٹوں میں 22 ملزمان گرفتار، اسلحہ، منشیات اور مسروقہ سامان برآمد
لاڑکانہ لاڑکانہ رینج پولیس نے 23 جولائی 2026 کو جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے صرف 12 گھنٹوں کے دوران نمایاں کامیابی حاصل کی۔ پولیس کے مطابق مختلف کارروائیوں میں مجموعی طور پر 22 اشتہاری، روپوش، مطلوب ملزمان اور منشیات…
میرپور میں مسلم لیگ (ن) کا آج بڑا عوامی جلسہ، کارکنوں میں جوش و خروش عروج پر
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
میرپور: میرپور میں آج پاکستان مسلم لیگ (ن) کے بڑے عوامی جلسے کے سلسلے میں کارکنوں اور حامیوں میں غیرمعمولی جوش و خروش پایا جا رہا ہے۔ شہر بھر میں پارٹی کے پرچم، بینرز اور استقبالی کیمپ قائم کیے گئے ہیں،…
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔
جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 4 روپے 40 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 3 روپے 62 پیسے اضافہ…
مشتاق احمد خان کا 5 اگست کو ملک گیر تحریک کا اعلان، بلوچستان میں گرینڈ امن جرگہ بلانے کی تجویز
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: پاکستان رائٹس موومنٹ کے سربراہ مشتاق احمد خان نے سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی، آئین کی بالادستی، جمہوریت اور عوامی حق حکمرانی کے لیے 5 اگست کو ملک گیر عوامی تحریک چلانے کا اعلان کرتے ہوئے…
مستونگ حملہ انصاف اور ریاستی اداروں پر حملہ ہے، دہشت گردوں کو قرار واقعی سزا دی جائے گی: صوبائی وزیر…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: صوبائی وزیر ریونیو میر عاصم کردگیلو نے مستونگ میں دہشت گردوں کے حملے میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ان کے گن مین محمد زمان کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ…
صدر مملکت آصف علی زرداری کی مستونگ حملے کی شدید مذمت، دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک جدوجہد جاری رکھنے…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے مستونگ کے قریب دہشت گردوں کی فائرنگ میں سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ان کے گن مین کی شہادت جبکہ جوڈیشل مجسٹریٹ طارق لاشاری کے زخمی ہونے کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے…
8 سال بعد پاکستان کے لیے بڑی معاشی کامیابی
اسلام آباد : عالمی ریٹنگ ایجنسی اسٹینڈرڈ اینڈ پورز نے پاکستان کی طویل مدتی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ ‘B-‘ سے بڑھا کر ‘B’ کر دی اور کریڈٹ ریٹنگ تقریباً 8 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
تفصیلات کے مطابق عالمی ریٹنگ ایجنسی اسٹینڈرڈ اینڈ پورز…
کوئٹہ سے کراچی جانے والی مسافر بس پر دہشت گردوں کا حملہ، 3 مسافر شہید
مستونگ : کوئٹہ سے کراچی جانے والی مسافر بس پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 3 مسافر شہید اور 3 زخمی ہو گئے۔
تفصیلات کے بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے کوئٹہ سے کراچی جانے والی مسافر بس پر…
پیٹرولیم قیمتوں اور ایل این جی خریداری پر وزیراعظم کا اہم اجلاس آج طلب
اسلام آباد- وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے طریقہ کار (پیٹرولیم پرائس مکینزم) اور ایل این جی کارگوز کی خریداری سے متعلق اہم اجلاس آج طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں متعلقہ وفاقی وزراء اور اعلیٰ حکام شرکت کریں…
