Browsing Category
تازہ ترین
کراچی میں تیز بارشوں کا امکان، جنوبی و وسطی پاکستان میں اربن فلڈنگ کا الرٹ
اسلام آباد: مون سون سسٹم کے تحت کراچی سمیت ملک کے جنوبی اور وسطی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی جس کے سبب اربن فلڈنگ کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔
محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا جس کے مطابق جنوبی اور وسطی پاکستان میں پیر تک مزید…
وزیراعظم شہباز شریف نے جنرل عامر رضا کو کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ مقرر کر دیا
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان آرمی کے چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کو فور اسٹار جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ مقرر کر دیا ہے۔
وزیراعظم آفس (PMO) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم…
افغان سرزمین پاکستان کے خلاف دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہونی چاہیے ,: وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ خوشگوار اور برادرانہ تعلقات کا خواہاں ہے، تاہم عبوری افغان حکومت کو یقینی بنانا ہوگا کہ افغان سرزمین پاکستان کے خلاف دہشت گردی کے لیے استعمال نہ ہو۔
اسلام آباد میں…
صدر آصف علی زرداری کی کوہاٹ میں سرکاری اہلکاروں پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت، دہشت گردوں کو قانون…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کوہاٹ میں سرکاری اہلکاروں پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف پوری قوم کا عزم غیر متزلزل ہے اور دہشت گردوں کو قانون کے کٹہرے میں لا…
قومی یکجہتی، نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور جامع ترقی سے ہی بلوچستان میں پائیدار امن ممکن ہے،…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں پائیدار امن اور خوشحالی کے لیے قومی یکجہتی، جامع ترقی اور مؤثر سیکیورٹی اقدامات ناگزیر ہیں، جبکہ صوبے کے نوجوانوں کو ترقی کے عمل کا…
صدر آصف علی زرداری کا بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کی رفتار تیز کرنے پر زور، امن و امان اور عوامی…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی: صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے بلوچستان کے صوبائی وزراء نے بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات کی، جس میں بلوچستان میں امن و امان، جاری ترقیاتی منصوبوں اور صوبے کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
صدرِ…
زونگ، ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان اور آئی ایس پی ای ایس کی ہاکس بے میں ساحلی صفائی مہم، پلاسٹک آلودگی کے…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی: پاکستان کی معروف ٹیکنالوجی سروسز کمپنی زونگ نے عالمی مہم پلاسٹک فری جولائی کے اختتام پر ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان اور انٹیگریٹڈ ویسٹ مینجمنٹ سلوشن (آئی ایس پی ای ایس) کے اشتراک سے ہاکس بے، کراچی میں…
قاضی احمد میں سرکاری نرخ نامے کی خلاف ورزی، گراں فروشی عروج پر، شہریوں کا انتظامیہ سے فوری کارروائی…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
قاضی احمد: قاضی احمد شہر میں سبزی، پھل، ٹماٹر، پیاز، مرغی، گوشت اور منجمد اشیائے خور و نوش فروخت کرنے والے متعدد دکاندار مبینہ طور پر مارکیٹ کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ سرکاری نرخ نامے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے…
ملک بھر میں اے این ایف کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 10 ملزمان گرفتار، 31.338 کلوگرام منشیات…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے آٹھ کارروائیوں میں ایک خاتون سمیت 10 ملزمان کو گرفتار کر لیا،…
