Browsing Category

تازہ ترین

شدید بارشوں کے باعث مری میں ریڈ الرٹ نافذ، سیاحوں کے لیے اہم انتباہ

مری ۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) مری ڈاکٹر محمد رضا تنویر سپرا نے ملکہ کوہسار مری میں گزشتہ 48 گھنٹوں سے جاری مسلسل بارش کے پیش نظر سیاحوں اور مسافروں کے لیے ایک اہم اور جامع ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ڈی پی او مری نے تصدیق کی ہے کہ…

آزاد کشمیر الیکشن پر بلاول بھٹو کا بڑا بیان سامنے آ گیا

میرپور -پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کا فیصلہ پنجاب یا سندھ نہیں بلکہ کشمیری عوام کریں گے جب کہ یہ سمجھنا کہ سیٹیں پہلے ہی کسی کی جیب میں ہیں ووٹر کے حق رائے دہی کی توہین ہے۔ میرپور میں انتخابی…

مذاکرات کامیاب، پیٹرول پمپ اونرز نے ہڑتال ملتوی کر دی

آل پاکستان پیٹرول پمپس ایسوسی ایشن نے وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کی جانب سے معاملات حل کرنے کی یقین دہانی پر ہڑتال مؤخر کرنے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سیکریٹری اطلاعات پیٹرول…

.پیٹرولیم قیمتوں کے یومیہ تعین کا فیصلہ واپس لیا جائے، صنعتکاروں کا وزیراعظم شہباز شریف سے مطالبہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: صنعتکاروں نے حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا روزانہ تعین کرنے کے فیصلے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ اس فیصلے پر فوری نظرثانی کرکے اسے واپس لیا…

دادو میں واپڈا ہائیڈرو ورکرز یونین کی احتجاجی ریلی، ملازمین کے مطالبات منظور کرنے کا مطالبہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ دادو: آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کی جانب سے ملک گیر احتجاجی تحریک کے سلسلے میں دادو میں واپڈا ملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی ریلی نکالی۔ ریلی ڈویژن آفس سے کچہری روڈ…

خیبرپختونخوا محکمہ خوراک اور ورلڈ فوڈ پروگرام کے درمیان غذائی تحفظ اور محفوظ خوراک کے فروغ پر تعاون…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے خوراک ڈاکٹر محمد اسرار خان سے ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) کے کنٹری ڈائریکٹر انیتا ہرش کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی، جس میں غذائی تحفظ، غذائیت، گندم کے…

آزاد کشمیر میں امن، شفاف انتخابات اور سیاسی مکالمے پر رہنماؤں کا زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: آزاد جموں و کشمیر کے سیاسی رہنماؤں نے ریاست میں امن، سیاسی استحکام، شفاف انتخابات اور جمہوری عمل کے فروغ کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمام معاملات آئینی اور جمہوری طریقے سے حل کیے جائیں۔…

پاکستان نے عالمی بانڈز کے لیے بینک کنسورشیم کا اعلان کر دیا

اسلام آباد- حکومتِ پاکستان نے اپنے عالمی بانڈ اور سکوک پروگرامز کے تحت بین الاقوامی مالیاتی منڈیوں سے فنڈز حاصل کرنے کے لیے بین الاقوامی بینکوں کے کنسورشیم کا تقرر کر دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے بلومبرگ کے مطابق حکومت نے ‘گلوبل میڈیم ٹرم…

پاکستان کی امریکا سے 10 ارب ڈالر کی مالی معاونت کی درخواست

واشنگٹن: پاکستان نے امریکا سے 10 ارب ڈالر کی دوطرفہ ایکسچینج اسٹیبلائزیشن سپورٹ فیسلٹی فراہم کرنے کی درخواست کر دی ہے، جو منظور ہونے کی صورت میں ملکی معیشت اور زرمبادلہ کے ذخائر کے لیے اہم سہارا ثابت ہو سکتی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ درخواست…

سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، بلوچستان میں 10 دہشت گرد ہلاک، 2 خودکش خواتین گرفتار

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران متعدد انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 10 دہشت گرد ہلاک جبکہ 2 خاتون خودکش حملہ آوروں اور ایک سہولت کار کو گرفتار کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ…