Browsing Category
تازہ ترین
ایران امریکا کشیدگی، حکومت نئے کفایتی اقدامات پر غور کرنے لگی
اسلام آباد: ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر وفاقی حکومت نے ممکنہ کفایت شعاری اقدامات پر غور شروع کر دیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق اگر دونوں ممالک کے درمیان صورتحال مزید سنگین ہوتی ہے تو اخراجات میں کمی کے لیے مختلف…
گرفتار خارجی سہولت کار کے اہم انکشافات، دہشت گردی کے لیے غیر قانونی مدارس اور جعلی فتاویٰ کے استعمال…
اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ):
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے جاری کردہ معلومات کے مطابق گرفتار ایک مبینہ خارجی سہولت کار نے دورانِ تفتیش دہشت گردی کے نیٹ ورک، بھتہ خوری اور مذہب کی آڑ میں مبینہ طور پر غیر شرعی فتاویٰ کے…
خیبرپختونخوا اور کینیڈا کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور توانائی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی سے پاکستان میں کینیڈا کی ہائی کمشنر نے خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، تجارتی روابط، سرمایہ کاری اور مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ…
گلگت بلتستان میں شدید بارشوں کا خطرہ، وزیراعلیٰ امجد حسین کی تمام محکموں کو ہائی الرٹ رہنے اور…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گلگت: وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین نے حالیہ شدید بارشوں کے باعث مختلف دیہات اور بالائی علاقوں میں ممکنہ سیلابی صورتحال اور ندی نالوں میں طغیانی کے خدشات کے پیش نظر تمام متعلقہ محکموں اور اداروں کو فوری طور پر…
جو رہ گیا، وہ کردار تھا
تحریر: محمد محسن اقبال
اس لامحدود کائنات میں اللہ تعالیٰ، جو بلند و برتر ہے، اس کی ذاتِ اقدس کے سوا ہر عروج اپنے اندر زوال کا ایک خاموش امکان لیے ہوئے ہوتا ہے۔ یہ وہ اٹل حقیقت ہے جو تخلیقِ کائنات کے آغاز سے چلی آ رہی ہے، اور حال ہی میں…
پاکستان کی سول و عسکری قیادت کی ثالثی کوششوں کا عالمی اعتراف
اسلام آباد: ایران امریکا جنگ بندی سمیت عالمی تنازعات کے خاتمہ کیلئے دنیا کی نظریں ایک بار پھرپاکستان پر جمی ہوئی ہیں عالمی جریدہ فارن افئیر نے ایران امریکا تباہ کن جنگ کے خاتمہ پرپاکستان کوامن کا ضامن اورجنگ کا فاتح قرار دے دیا
عالمی…
پیٹرول پمپ ہڑتال کے معاملے پر حکومت متحرک، مذاکرات کی نئی پیشکش
پیٹرول پمپ مالکان کی ہڑتال کے معاملے پر وفاقی وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک نے پمپ مالکان کی ایسوسی ایشن کو دوبارہ مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت مسائل بات چیت کے ذریعے حل کرنا چاہتی ہے۔
وزیرِ پیٹرولیم نے کہا کہ عالمی سطح پر جاری…
خیبرپختونخوا میں سیلابی ریلوں سے جانی نقصان، 19 افراد زخمی
خیبر پختونخوا میں 19 جولائی سے جاری موسلا دھار بارشوں اور فلیش فلڈز کے باعث مختلف اضلاع میں کم از کم 14 افراد جاں بحق جبکہ 19 زخمی ہو گئے ہیں۔
صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 6 مرد، 6 بچے اور 2…
اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش، حکام نے الرٹ جاری کر دیا
اسلام آباد-اسلام آباد، راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں شدید بارشوں، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ، الرٹ جاری
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے شہریوں اور متعلقہ اداروں کو…
پٹرول پمپ بندش کا اعلان، شہریوں کو بروقت ایندھن حاصل کرنے کی ہدایت
کراچی- آل پاکستان پٹرول پمپ مالکان ایسوسی ایشن نے غیر معینہ مدت تک ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا آج رات 12 بجے تمام پمپس بند کر دیے جائیں گے۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق آل پاکستان پٹرول پمپ مالکان ایسوسی ایشن نے غیر معینہ مدت تک ملک…
