Browsing Category

تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کی اینڈی برنہم کو برطانیہ کے وزیراعظم کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد

اسلام آباد۔20جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اینڈی برنہم کو برطانیہ کے وزیراعظم کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک تہنیتی پیغام میں وزیراعظم نے اینڈی برنہم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور…

وزیراعظم شہباز شریف کا پاکستان اور کینیڈا کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری، زراعت، ایگری فوڈز اور ویکسین…

اسلام آباد۔20جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور کینیڈا کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری، زراعت، ایگری فوڈز اور ویکسین کی تیاری، قابل تجدید توانائی، آٹو موبیل اور آٹو پارٹس کی صنعت سمیت مختلف شعبوں میں تعلقات کو مزید وسعت دینے کے…

ریلویز کے ترقیاتی منصوبوں کو اعلیٰ معیار اور مقررہ مدت کے اندر مکمل کیا جائے، وزیر اعظم شہبازشریف کی…

اسلام آباد۔20جولائی  :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ریلویز کے ترقیاتی منصوبوں کو اعلیٰ معیار اور مقررہ مدت کے اندر مکمل کرنے ، ایم ایل ون کے روہڑی-ملتان سیکشن کی اپ گریڈیشن کے حوالے سے تجاویز پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جدید اور…

غیرملکی وفود کی آمد، اسلام آباد میں آج اہم شاہراہوں پر ٹریفک ڈائیورشنز، شہری اضافی وقت رکھ کر سفر…

اسلام آباد، 21 جولائی: اسلام آباد ٹریفک پولیس نے غیرملکی وفود کی آمدورفت کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت کی متعدد اہم شاہراہوں پر مختلف اوقات میں ٹریفک ڈائیورشنز کا اعلان کیا ہے اور شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ سفر کے لیے 20 سے 25 منٹ اضافی وقت…

سرینگر سمیت مختلف علاقوں میں شدید بارش، سیلابی ریلوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے 13 افراد جاں بحق

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ سرینگر، 20 جولائی: سرینگر اور جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں شدید بارش، اچانک آنے والے سیلابی ریلوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کم از کم 13 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ خراب موسم کے باعث سڑکوں، رہائشی…

لنڈی کوتل اور جمرود میں سیلابی ریلوں میں بہنے والے 6 افراد کی لاشیں برآمد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور، 20 جولائی: ضلع خیبر کے علاقوں لنڈی کوتل اور جمرود میں حالیہ بارشوں کے باعث آنے والے سیلابی ریلوں میں بہہ جانے والے چھ افراد کی لاشیں ریسکیو ٹیموں نے مختلف مقامات سے برآمد کر لیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق شدید…

گلگت بلتستان میں گرین کلائمیٹ فنڈ رائٹ شاپ کا آغاز، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے جدید زرعی منصوبہ…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گلگت، 20 جولائی: گلگت بلتستان میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے اور زرعی شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے گرین کلائمیٹ فنڈ (GCF) کانسیپٹ نوٹ کی مشترکہ تیاری کے سلسلے میں رائٹ شاپ کا افتتاح کر دیا گیا۔ ورکشاپ…

لاڑکانہ رینج پولیس کی 12 گھنٹوں میں بڑی کارروائیاں، تین ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، موٹرسائیکل چور…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاڑکانہ: لاڑکانہ رینج پولیس نے رینج کے سربراہ کی قیادت میں گزشتہ 12 گھنٹوں کے دوران مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف نمایاں کامیابیاں حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ترجمان رینج پولیس کے مطابق…

کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں اربوں روپے مالیت کے پلاٹوں میں مبینہ جعلسازی، ڈی جی نے انکوائری کمیٹی…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی: کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) میں اربوں روپے مالیت کے کمرشل اور رہائشی پلاٹوں میں مبینہ جعلسازی کے الزامات سامنے آنے کے بعد ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) کے ڈی اے نے معاملے کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل…

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی اقوام متحدہ کی ویمن چیف آف اسٹاف محمد ناصری سے ملاقات، خواتین کے…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے قانون، انصاف اور انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے اسلام آباد میں اقوام متحدہ کی ویمن کے چیف آف اسٹاف محمد ناصری سے ملاقات کی، جس میں پاکستان میں صنفی مساوات، خواتین کے حقوق کے تحفظ…