Browsing Category

تازہ ترین

پاکستان اور امریکا کے اقتصادی تعلقات پر اہم پیش رفت

وفاقی وزیرِ خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے اپنے امریکی ہم منصب سکاٹ بیسنٹ سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ معاشی تعاون، سرمایہ کاری اور اقتصادی شراکت داری کے فروغ سے متعلق امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران وزیرِ خزانہ نے…

 آل پاکستان پیٹرول پمپس ایسوسی ایشن کا ملک گیر ہڑتال کا اعلان، کل رات سے پمپس بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): آل پاکستان پیٹرول پمپس ایسوسی ایشن نے حکومت کے ساتھ مذاکرات ناکام ہونے کے بعد کل رات سے ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری نعمان علی بٹ…

  غیرملکی وفود کی آمد، اسلام آباد میں آج ٹریفک ڈائیورشنز نافذ، شہری متبادل راستے اختیار کریں

اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): اسلام آباد پولیس نے غیرملکی وفود کی آمدورفت کے پیشِ نظر 22 جولائی 2026 کو وفاقی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں عارضی ٹریفک ڈائیورشنز نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق…

ڈاکٹر فاروق ستار کے این اے فنڈز سے سرجانی ٹاؤن میں سیوریج منصوبے پر کام جاری

کراچی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما اور حق پرست رکنِ قومی اسمبلی حلقہ این اے-244 ڈاکٹر فاروق ستار کے ترقیاتی فنڈز سے سرجانی ٹاؤن سیکٹر یو سی-4، ایل-1 میں سیوریج منصوبے پر کام جاری ہے۔ اس موقع پر این…

قومی اتحاد وقت کی اہم ضرورت، سیاسی قیادت ریاستی اداروں اور پاک فوج کے مورال کو مضبوط بنائے: سینیٹر…

اسلام آباد: سینیٹر دنیش کمار نے کہا ہے کہ موجودہ علاقائی اور داخلی صورتحال کے تناظر میں قومی اتحاد، سیاسی ہم آہنگی اور ریاستی اداروں کے ساتھ یکجہتی وقت کی اہم ضرورت ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات اسمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن، 42.7 کلوگرام منشیات برآمد، 3 ملزمان…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف چار کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے خاتون سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر لیا، جبکہ 82 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 42.7 کلوگرام…

شانگلہ ٹاپ پر فلائنگ کوچ کھائی میں جا گری، 14 افراد زخمی، ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی

الپوری (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): ضلع شانگلہ کی تحصیل الپوری میں شانگلہ ٹاپ کے مقام پر ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں مسافر فلائنگ کوچ گہری کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں 14 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 شانگلہ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے…

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے وفد سے مکالمہ، امن، سیکیورٹی اور…

پشاور (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں پائیدار امن ہی ترقی، سرمایہ کاری، روزگار اور معاشی استحکام کی بنیاد ہے، جبکہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے وفاق اور صوبوں کے درمیان مؤثر تعاون…

پاکستان اور کینیڈا کے درمیان کینولا کی درآمد کے حوالے سے فائٹو سینیٹری ضوابط کے پروٹوکول پر دستخط

اسلام آباد۔20جولائی :نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند نے وزیراعظم آفس میں کینیڈا سے پاکستان خوراک، فیڈ اور پراسیسنگ کے لیے درآمد کیے جانے والے جینیاتی طور پر تبدیل شدہ کینولا کے فائیٹو…

قومی اہمیت کے تمام ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے، وزیر اعظم شہباز شریف کی احسن…

اسلام آباد۔20جولائی :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نےکہا ہے کہ عوامی فلاح و بہبود، روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور پائیدار معاشی ترقی کے حصول کے لیے ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر…