Browsing Category
تازہ ترین
آزاد کشمیر الیکشن کمیشن کی انتخابات ملتوی ہونے کی خبروں کی سخت تردید، جعلی مراسلے سے ہوشیار رہنے کی…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
مظفرآباد، 17 جولائی: الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے اس جعلی مراسلے کی سختی سے تردید کی ہے جس میں عام انتخابات ملتوی کیے جانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔
الیکشن کمیشن کے ترجمان نے اپنے بیان میں…
وزیراعلیٰ بلوچستان کی مفاہمتی کوششیں کامیاب، حکومت اور دھرنا کمیٹی میں تحریری معاہدہ، شہدائے زیارت…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 17 جولائی: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی مفاہمتی کوششیں کامیاب ہوگئیں اور حکومت بلوچستان و دھرنا کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیابی سے مکمل ہونے کے بعد تحریری معاہدہ طے پا گیا۔
معاہدے کے تحت…
نوجوانوں کو جدید ہنر سے آراستہ کرنا معاشی استحکام کی ضمانت ہے: گورنر سندھ
کراچی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے "نوجوانوں کے ہنر کے عالمی دن" کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ جدید ہنر، ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل مہارتوں سے لیس نوجوان ہی پاکستان کے روشن مستقبل اور مضبوط معیشت کی بنیاد…
سائٹ پاکستان کی صنعتی ریڑھ کی ہڈی، صنعتکاروں کو محفوظ ماحول اور جدید سہولیات کی فراہمی ریاست کی ذمہ…
کراچی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ سائٹ پاکستان کی صنعتی ریڑھ کی ہڈی ہے اور اس کی ترقی، تحفظ اور بنیادی سہولیات کی فراہمی ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ناگزیر ہے۔ انہوں نے کہا کہ صنعتکاروں کو محفوظ…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ: ڈیزل 30 روپے، پٹرول 5 روپے مہنگا
اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 30 روپے فی لیٹر جبکہ پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔
نئی قیمتوں…
بنوں میں کامیاب دہشت گردی مخالف کارروائی پر وزیراعلیٰ مریم نواز کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بنوں میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب سیکیورٹی آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو مبارکباد دیتے ہوئے ان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور بہادری کو سراہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ کارروائی کے…
پنجاب میں تعلیم، صحت اور گرین ٹرانسپورٹ کے انقلابی منصوبے عوام کی زندگی بدل رہے ہیں، عظمیٰ بخاری
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور: پنجاب کی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں صوبے میں تعلیم، صحت اور عوامی نقل و حمل کے شعبوں میں تاریخی اصلاحات متعارف کرائی جا رہی ہیں، جن کے ثمرات پنجاب…
ملیر ندی میں مبینہ غیر قانونی تعمیرات، سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی کے الزامات، تحقیقات کا…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی
کراچی کے ضلع ملیر میں شاہ لطیف ٹاؤن تھانے کی حدود میں واقع ملیر ندی کے بند اور ندی کے اندر مبینہ غیر قانونی تجاوزات اور تعمیرات کے حوالے سے سنگین الزامات سامنے آئے ہیں۔ مقامی ذرائع اور متاثرین کا دعویٰ ہے کہ…
ٹھٹہ کی الحرا عثمانیہ مسجد میں آتشزدگی اتفاقی قرار، تخریب کاری کے شواہد نہیں ملے: پولیس
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
ٹھٹہ: ٹھٹہ پولیس نے الحرا عثمانیہ مسجد میں پیش آنے والے آتشزدگی کے واقعے کی ابتدائی تحقیقات مکمل کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعہ تخریب کاری یا شرپسندانہ کارروائی کا نتیجہ نہیں بلکہ بظاہر ایک حادثاتی واقعہ تھا۔
پولیس کے…
ایران۔امریکا کشیدگی کے اثرات، پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے اور ایران۔امریکا کشیدگی کے اثرات کے باعث پاکستان میں آئندہ ہفتے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
…
