Browsing Category

تازہ ترین

ضم شدہ اضلاع اور مالاکنڈ میں ٹیکسوں کے نفاذ کے خلاف پشاور میں گرینڈ جرگہ، مشترکہ حکمتِ عملی پر…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور: وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں صوبائی حکومت کے زیر اہتمام ضم شدہ اضلاع اور مالاکنڈ ڈویژن میں ٹیکسوں کے نفاذ کے معاملے پر ایک گرینڈ جرگہ جاری ہے، جس میں مختلف سیاسی، پارلیمانی اور تجارتی حلقوں کے نمائندے شریک ہیں۔…

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر زونگ کا فائیو جی انفراسٹرکچر اور کسٹمر سہولت مرکز قائم، ڈیجیٹل…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: پاکستان کی معروف ٹیکنالوجی سروسز کمپنی زونگ نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر واحد ٹیلی کام آپریٹر کے طور پر فائیو جی کے لیے تیار جدید انڈور بلڈنگ سلوشن (آئی بی ایس) اور کسٹمر سہولت مرکز کا…

سکرنڈ میں منشیات کی مبینہ بڑی برآمدگی پر سوالات، شفاف تحقیقات کا مطالبہ، پولیس کا مقدمہ درج ہونے کی…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ سکرنڈ: سکرنڈ کے نواحی علاقے پرانے صابو راہو میں پولیس کی ایک کارروائی کے بعد مبینہ طور پر بڑی مقدار میں منشیات کی برآمدگی سے متعلق مختلف دعوے سامنے آئے ہیں، جس کے باعث معاملہ عوامی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ تاہم ان دعوؤں…

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کے قافلے پر مبینہ فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ شدید زخمی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ مظفرآباد: سابق وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر تنویر الیاس کے قافلے پر مبینہ فائرنگ کے واقعے میں ان کا ایک سیکیورٹی گارڈ شدید زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق تنویر الیاس اپنے آبائی علاقے بنگوئی جا رہے تھے کہ راستے میں مبینہ…

خیبرپختونخوا میں ملاوٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن مزید تیز کرنے کا فیصلہ، دودھ، گھی اور کوکنگ آئل کی…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے خوراک ڈاکٹر محمد اسرار خان نے خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ملاوٹ مافیا کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنانے اور دودھ،…

صدر زرداری کا بنوں میں 24 دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے بنوں اور ملحقہ علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں کو سراہتے ہوئے 24 دہشت گردوں کی ہلاکت پر فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت، عزم اور قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش…

پی او ایف واہ میں ڈپرا کا سیمینار، دفاعی صنعت میں سرکاری و نجی شراکت اور برآمدات کے فروغ پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ واہ کینٹ: دفاعی صنعتی پیداوار ریگولیٹری اتھارٹی (ڈپرا) کے زیر اہتمام پاکستان آرڈیننس فیکٹریز (پی او ایف) واہ میں ایک سیمینار منعقد ہوا، جس میں حکومتی حکام، دفاعی پیداوار سے وابستہ اداروں، نجی شعبے، تعلیمی…

کراچی کو اس کا آئینی اور مالی حق دیا جائے، پی ٹی آئی سندھ کا مطالبہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی کو اس کا آئینی، مالی اور انتظامی حق دیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ میں پیپلز پارٹی کی 18 سالہ حکمرانی نے کراچی کو بدترین…

اسلام آباد میں "نشہ اب نہیں” مہم کے تحت بڑا کریک ڈاؤن، سابقہ چالان یافتہ منشیات فروش…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے "نشہ اب نہیں" مہم کے تحت منشیات فروشوں کے خلاف جاری کارروائیوں میں اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے تھانہ کورال پولیس نے 13 مقدمات میں سابقہ چالان یافتہ منشیات فروش عبد الحمید کو…

سفیر معین الحق نے آئی ایس ایس آئی کے ڈائریکٹر جنرل کا منصب سنبھال لیا، پاکستان کی تزویراتی تحقیق اور…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 17 جولائی: پاکستان کے ممتاز سفارت کار سفیر معین الحق نے انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ انہوں نے اپنی مدتِ ملازمت مکمل ہونے پر…