Browsing Category
تازہ ترین
لاہور میں صنعتکاروں کا احتجاج، ایس ایم ای سیکٹر کے لیے کاروبار دوست پالیسیوں کا مطالبہ
لاہور: داروغہ والا، سگیاں، محمود بوٹی، برکی روڈ اور دیگر صنعتی علاقوں سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں صنعتکاروں، فیکٹری مالکان اور کاروباری شخصیات نے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں احتجاجی اجتماع اور دھرنا دیا۔ مظاہرین نے لاہور ڈویلپمنٹ…
چین کے اسٹریٹجک تیل کے ذخائر—پاکستان کے لیے ایک بروقت سبق
عالمی توانائی کی سیاست ایک نئے دور میں داخل ہو چکی ہے جہاں صرف تیل پیدا کرنے والے ممالک ہی نہیں بلکہ بڑے درآمد کنندگان بھی عالمی منڈی کی سمت متعین کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ایران سے متعلق حالیہ علاقائی کشیدگی کے دوران چین نے جس تدبر، منصوبہ…
نیب اور مسابقتی کمیشن پاکستان کا معاشی شفافیت، منصفانہ مقابلے اور کرپشن کے خاتمے کے لیے مشترکہ تعاون…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 15 جولائی 2026: قومی احتساب بیورو (نیب) اور مسابقتی کمیشن پاکستان (سی سی پی) نے ملکی معیشت میں شفافیت، منصفانہ کاروباری ماحول، احتساب اور قومی خزانے کے تحفظ کے لیے ادارہ جاتی تعاون مزید مضبوط بنانے پر…
احسن اقبال کی کارنیل یونیورسٹی کو پاکستان کے ساتھ اعلیٰ تعلیم، مصنوعی ذہانت، زرعی تحقیق اور جدت میں…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نیویارک، 15 جولائی: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے اپنے دورۂ امریکہ کے دوران کارنیل یونیورسٹی کا دورہ کرتے ہوئے اعلیٰ تعلیم، سائنسی تحقیق، مصنوعی ذہانت، زرعی ٹیکنالوجی،…
مولانا فضل الرحمان کے بیان پر قانونی محاذ کھل گیا، پنجاب کی عدالتوں میں درخواستیں دائر
لاہور: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے حالیہ بیان پر پنجاب کی مختلف ضلعی عدالتوں میں قانونی کارروائی کی درخواستیں دائر کر دی گئی ہیں۔ درخواست گزاروں کا مؤقف ہے کہ شہدا اور مسلح افواج سے متعلق بیان عوامی جذبات کو مجروح…
شوگر ملز کا حکومت سے 11 لاکھ 50 ہزار ٹن اضافی چینی برآمد کی اجازت کا مطالبہ
اسلام آباد: پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی برآمد کے حوالے سے وفاقی حکومت سے بڑا مطالبہ کرتے ہوئے مجموعی طور پر 11 لاکھ 50 ہزار میٹرک ٹن اضافی چینی برآمد کرنے کی اجازت مانگ لی ہے۔ اس سلسلے میں وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی کو…
لانگ مارچ مذاکرات میں بڑی پیش رفت، مظاہرین راولاکوٹ سے آگے نہ بڑھنے پر آمادہ
حکومتی ذرائع کے مطابق لانگ مارچ کے معاملے پر جاری مذاکرات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے بعد مظاہرین نے راولاکوٹ سے آگے پیش قدمی نہ کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فریقین کے درمیان ہونے والی بات چیت مثبت سمت میں آگے…
نئے عمرہ رولز نافذ، صرف وزارت مذہبی امور سے تصدیق شدہ کمپنیاں ہی عمرہ خدمات فراہم کر سکیں گی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 15 جولائی: وفاقی حکومت نے حج و عمرہ ایکٹ 2024 کے تحت ملک میں عمرہ انتظامات کو مزید شفاف، منظم اور مؤثر بنانے کے لیے نئے عمرہ رولز کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ وفاقی کابینہ کی منظوری سے نافذ ہونے…
حج 2027 رجسٹریشن میں بڑی پیش رفت، سوا تین لاکھ سے زائد عازمین کا اندراج مکمل
اسلام آباد: حج 2027 رجسٹریشن کے لیے حکومت کی جانب سے متعارف کرایا گیا ڈیجیٹل نظام تیزی سے مقبول ہو رہا ہے۔ نیشنل آئی ٹی بورڈ کے تیار کردہ حج پورٹل اور موبائل ایپ کے ذریعے اب تک سوا تین لاکھ سے زائد افراد حج 2027 تا 2030 کے لیے اپنی رجسٹریشن…
ملک بھر میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت کا خدشہ، عوام میں تشویش کی لہر
امریکا ایران جنگ کے باعث عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات سامنے آنے لگے۔
صدر پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن سندھ امیر خان کا کہنا ہے کہ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی محدود کر دی تمام پیٹرول پمپس پر…
