Browsing Category

تازہ ترین

ورچوئل یونیورسٹی نے آزاد جموں و کشمیر کے اسپرنگ 2026 طلبہ کے لیے خصوصی تعلیمی سہولتوں کا اعلان کیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان نے آزاد جموں و کشمیر کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر اسپرنگ 2026 سمسٹر میں زیرِ تعلیم طلبہ کے لیے خصوصی تعلیمی سہولتوں کا اعلان کر دیا ہے تاکہ ان کی تعلیم کسی بھی مرحلے پر متاثر…

ٹنڈوالہیار میں بچے سے مبینہ زیادتی اور قتل، پی ٹی آئی سندھ کا ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے ٹنڈوالہیار کے علاقے چمبڑ میں 12 سالہ مدرسہ طالب علم کے ساتھ مبینہ زیادتی اور قتل کے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ملوث ملزمان کی…

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس اور اٹلس ہونڈا کے درمیان روڈ سیفٹی کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (این ایچ ایم پی) اور اٹلس ہونڈا لمیٹڈ نے ملک بھر میں روڈ سیفٹی کے فروغ، موٹر سائیکل سواروں میں محفوظ سفر کے شعور کو اجاگر کرنے اور جدید تربیتی پروگراموں کے انعقاد کے لیے…

سپریم کورٹ آزاد کشمیر وفد کا سپریم کورٹ پاکستان کا دورہ، عدالتی اصلاحات اور ڈیجیٹل نظام پر تعاون کا…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی خصوصی کاوشوں اور ادارہ جاتی استعدادِ کار میں اضافے کے وژن کے تحت سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر کے افسران کے وفد نے سپریم کورٹ آف پاکستان کا…

صدی کی تبدیلیوں کے دوران چین۔روس تعاون: استحکام، شراکت داری اور مشترکہ ترقی کا اہم ستون

مشترکہ تحریر: جیانگ زائی ڈونگ سفیر، عوامی جمہوریہ چین البرٹ پی. خوروف سفیر، روسی فیڈریشن عسکر انٹرنیشنل رپورٹ 16 جولائی کو چین اور روس کے درمیان معاہدۂ ہمسائیگی، دوستی اور تعاون پر دستخط کی…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے سوات میں اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح، تعلیم،…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ سوات: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ضلع سوات کے دورے کے دوران اربوں روپے مالیت کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔ ان منصوبوں کا مقصد اعلیٰ تعلیم، جدید انفراسٹرکچر، خصوصی…

آئی ایس ایس آئی کی بین الاقوامی کانفرنس: بدلتے جغرافیائی سیاسی ماحول میں پاکستان کے کلیدی کردار،…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 15 جولائی: انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) کے سینٹر برائے افغانستان، مشرقِ وسطیٰ اور افریقہ نے فریڈرک ایبرٹ اسٹفٹنگ (ایف ای ایس) پاکستان کے اشتراک سے "تبدیل ہوتے ہوئے جغرافیائی…

تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک بھر میں اے این ایف کا کریک ڈاؤن، 9 ملزمان گرفتار، 45 کلوگرام سے زائد…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیاں کرتے ہوئے 6 مختلف آپریشنز کے دوران 9 ملزمان کو گرفتار کر…

صدرِ مملکت نے وزیراعظم کی سفارش پر تین اہم سمریوں کی منظوری دے دی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 16 جولائی: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی سفارش پر تین اہم سمریوں کی منظوری دے دی۔ ایوانِ صدر کے پریس ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدرِ مملکت نے اقوامِ متحدہ کے اسلاموفوبیا کے…

ماہِ صفر 1448 ہجری کا چاند نظر آ گیا، یکم صفر 16 جولائی بروز جمعرات ہو گی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی: مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبد الخبیر آزاد نے اعلان کیا ہے کہ ماہِ صفر 1448 ہجری کا چاند نظر آ گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس لاہور میں منعقد ہوا، جہاں ملک بھر سے موصول…