Browsing Category
تازہ ترین
پاکستان کا بڑا معاشی کارنامہ، 4,722 ارب روپے کا قرضہ مقررہ وقت سے پہلے واپس
مشیر برائے وزارت خزانہ خرم شہزاد نے کہا ہے کہ پاکستان نے تاریخ میں پہلی بار وقت سے پہلے 4,722 ارب روپے کا قرضہ واپس کر دیا۔
ایکس پر جاری بیان میں مشیرخزانہ نے لکھا کہ مالی سال 2026 میں قبل از وقت قرضوں کی ادائیگی 4,722 ارب روپے تک پہنچ گئی…
خیبرپختونخوا یوتھ پالیسی 2026 پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ، نوجوانوں کی فلاح کے منصوبوں کے لیے…
پشاور (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ):
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت صوبائی یوتھ پالیسی 2026 پر عملدرآمد سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں نوجوانوں کی فلاح، مہارتوں کے فروغ، روزگار، کاروبار، کھیلوں اور جدید ٹیکنالوجی سے…
خیبرپختونخوا میں مصنوعی ذہانت اتھارٹی قائم ہوگی، نوجوانوں کے لیے جدید ٹیکنالوجی، بلاسود قرضے اور مفت…
پشاور (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ):
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت جدید ٹیکنالوجی کے فروغ اور مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ نظام کی تشکیل کے لیے خیبرپختونخوا مصنوعی ذہانت اتھارٹی قائم کر رہی ہے، جو مصنوعی ذہانت…
پونچھ ڈویژن میں کلیئرنس آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز پر حملہ، ایک پولیس اہلکار شہید، فیڈرل…
راولاکوٹ (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ):
پونچھ ڈویژن کے علاقے بیٹھک بلوچ میں کلیئرنس آپریشن کے دوران کالعدم ایکشن کمیٹی کے مسلح جتھوں کی مبینہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ فیڈرل کانسٹیبلری کا ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔
…
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا ترکیہ کا اعلیٰ سطحی دورہ، صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات، ترک مسلح افواج…
راولپنڈی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ):
پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ان دنوں جمہوریہ ترکیہ کے اعلیٰ سطحی سرکاری دورے پر ہیں، جس کا مقصد پاکستان اور ترکیہ…
پشاور میں سعودیہ کے نئے دفتر کا افتتاح، پاکستان اور سعودی عرب کے برادرانہ تعلقات مزید مضبوط ہو رہے…
پشاور (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ):
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان اور مملکت سعودی عرب کے برادرانہ تعلقات باہمی اعتماد، مذہبی و ثقافتی ہم آہنگی اور مشترکہ مفادات پر استوار ہیں اور وقت گزرنے کے ساتھ مزید مضبوط اور…
مولانا فضل الرحمان پاک فوج اور شہداء سے متعلق بیان پر معذرت کریں، فیاض الحسن چوہان کا مطالبہ
اسلام آباد (انڈیپنڈنٹ رپورٹ):
استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے مرکزی ترجمان فیاض الحسن چوہان نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے حالیہ بیان پر شدید ردعمل دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاک فوج، شہداء، سکیورٹی…
بھارت کی سمندر میں جوہری صلاحیتوں سے جنوبی ایشیا کا تزویراتی توازن متاثر، پاکستان کو مؤثر حکمتِ عملی…
اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ)
انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) کے آرمز کنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ سینٹر نے "بھارت کی سمندر میں جوہری صلاحیتیں: پاکستان کے لیے مضمرات" کے عنوان سے ایک اعلیٰ سطحی گول میز کانفرنس کا…
راولاکوٹ میں سیکیورٹی فورسز پر حملہ، رینجرز اہلکار شہید، مسلح جتھوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
راولاکوٹ: راولاکوٹ میں متیال میرہ بس ٹرمینل کے قریب سیکیورٹی فورسز اور شہریوں پر حملے کے بعد علاقے میں کشیدگی پیدا ہو گئی۔ دستیاب معلومات کے مطابق حملے میں مسلح افراد نے فائرنگ کی، جس کے بعد پولیس نے امن و امان…
پاکستان اور ترکیہ کا سماجی تحفظ، غربت کے خاتمے اور خاندانی بہبود میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): پاکستان اور ترکیہ نے سماجی تحفظ، غربت کے خاتمے، خاندانی بہبود اور کمیونٹی ترقی کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق وفاقی وزیر برائے تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ سید عمران احمد…
