Browsing Category
تازہ ترین
پنجاب کی گندم پالیسی پر خیبرپختونخوا حکومت کی شدید تنقید، بین الصوبائی پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے الزام عائد کیا ہے کہ پنجاب حکومت کی گندم سے متعلق پالیسیوں اور بین الصوبائی ترسیل پر عائد رکاوٹوں کے باعث نہ صرف خیبرپختونخوا بلکہ ملک بھر میں آٹے اور گندم کی قیمتیں متاثر ہوئی ہیں۔ تاہم…
ایل این جی کے گھریلو کنکشنز پر پابندی ختم ہونے کا امکان
اسلام آباد-قطر میں فورس میجور ختم ہوتے ہی ایل این جی کنکشن پر پابندی اٹھائے جانے کا امکان ہے۔
پٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کے مطابق ستمبر تک ایل این جی کے گھریلو کنکشنز پر پابندی ختم ہوسکتی ہے، ایل این جی سپلائی سے متعلق قطر نے اگست تک فورس…
کوہاٹ میں بارش نے تباہی مچادی، ملبے تلے دب کر بچوں اور خواتین سمیت 11 افراد جاں بحق
کوہاٹ میں بارش کے دوران کچے مکان کی چھت گرگئی، ملبے تلے دب کر بچوں اور خواتین سمیت 11افراد جاں بحق جبکہ 12 زخمی ہوگئے۔
پیر کو کوہاٹ کے نواحی پہاڑی گاؤں مالگین میں شدید بارش سےکچے مکان کی چھت گرگئی۔
ریسکیو حکام کے مطابق واقعےمیں ہلاکتوں کی…
وفاقی کابینہ میں ردوبدل کی بازگشت ، نئے نام زیر غور
اسلام آباد: وفاقی کابینہ میں تبدیلی اور نئے وزرا کی شمولیت کیلیے زیر غور نئے نام سامنے آگئے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کے لیے رانا ادارت شریف، وجیہہ قمر، علی زاہد، رانا احسان افضل کے ناموں پر غور کیا جا رہا ہے۔اختیار ولی،…
یومِ شہدائے کشمیر: مظفرآباد میں شہداء کانفرنس، کشمیری قیادت کا قربانیوں کو خراجِ عقیدت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
مظفرآباد، 13 جولائی 2026
یومِ شہدائے کشمیر کے موقع پر کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر و پاکستان کے زیرِ اہتمام مظفرآباد میں ایک عظیم الشان شہداء کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس کے بعد مشعل بردار ریلی نکالی…
کامران بشیر گورسی ساتھیوں سمیت مسلم لیگ (ن) میں شامل، آزاد کشمیر انتخابات شیڈول کے مطابق ہوں گے:…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے سابق امیدوار اسمبلی کامران بشیر گورسی کی پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوان سیاسی رہنما نے کم عمری میں ہزاروں ووٹ…
دریائے سندھ کی ڈولفن کے تحفظ کے لیے ایمبولینس سروس کا آغاز، وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی افتتاحی تقریب…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: دریائے سندھ کی نایاب ڈولفن کے تحفظ اور ہنگامی امدادی کارروائیوں کو مؤثر بنانے کے لیے انڈس ڈولفن ایمبولینس سروس کا آغاز کیا جا رہا ہے۔
وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی رابطہ کاری ڈاکٹر مصدق ملک 14…
او آئی سی خواتین وزارتی کانفرنس کا اسلام آباد اعلامیہ منظور، مسلم دنیا میں خواتین کی ڈیجیٹل اور…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی نویں وزارتی کانفرنس برائے خواتین نے اسلام آباد اعلامیہ منظور کر لیا ہے، جس میں رکن ممالک نے خواتین اور بچیوں کو سماجی، معاشی اور سیاسی طور پر بااختیار بنانے کے عزم کا اعادہ…
یوم شہدائے کشمیر، کشمیری عوام کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا: امیر مقام
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے یوم شہدائے جموں و کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہداء کی جدوجہد تاریخ کا ناقابل فراموش باب ہے۔
اپنے پیغام میں…
بلوچستان میں آپریشن شبان کامیاب، سیکیورٹی فورسز نے مزید پانچ دہشت گرد ہلاک کر دیے: محسن نقوی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بلوچستان میں دہشت گرد عناصر کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
وزیر داخلہ نے کہا کہ آپریشن شبان کے دوران پاک فوج، فرنٹیئر کور بلوچستان اور…
