Browsing Category
تازہ ترین
صدر آصف علی زرداری کی ماشکیل دہشت گرد حملے کی شدید مذمت، دہشت گردوں کو قانون کے کٹہرے میں لانے کے…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان کے ضلع واشک کے علاقے ماشکیل میں معصوم مزدوروں پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار…
او آئی سی خواتین کی نویں وزارتی کانفرنس: مسلم ممالک کے درمیان تعاون اور خواتین کو بااختیار بنانے کے…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی خواتین سے متعلق نویں وزارتی کانفرنس کے پہلے روز تکنیکی اجلاسوں، دوطرفہ ملاقاتوں اور ثقافتی شام کا انعقاد کیا گیا، جہاں خواتین کو بااختیار بنانے، تعلیم، صحت،…
وزیراعظم کی گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ امجد حسین کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ ایڈووکیٹ امجد حسین سے ٹیلیفون پر رابطہ کرکے انہیں وزارتِ اعلیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ…
وزیراعظم کی واشک کے علاقے ماشکیل میں پانچ مزدوروں کے قتل کی شدید مذمت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے ضلع واشک کے علاقے ماشکیل میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے پانچ بے گناہ مزدوروں کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے شہداء کے لواحقین سے دلی ہمدردی…
بنگلہ دیش میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ پر وزیراعظم کا اظہارِ افسوس
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بنگلہ دیش میں شدید سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور بڑے پیمانے پر ہونے والی تباہی پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے…
وزیراعظم کا قطر کے سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قطر کے سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی، شاہی خاندان، حکومت اور عوامِ…
کراچی نیٹی جیٹی پل پر خطرناک ٹرالر حادثہ کے وقت کے خوفناک مناظر
کراچی نیٹی جیٹی پل پر خطرناک ٹرالر حادثہ کے وقت کے خوفناک مناظر
حادثے والے ٹریلر کو سائیڈ کرنے کی کوشش میں ایک اور حادثہ۔
ٹرک پل کی گرل توڑ کر نیچے لٹک گیا۔
درگاہ فتح پور شریف کے سجادہ نشین کے فرزند سائیں سید یونس علی شاہ حسینی کی خالد سلطان حق باہو سے…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: درگاہ فتح پور شریف کے سجادہ نشین کے فرزند، سائیں سید یونس علی شاہ حسینی نے خالد سلطان حق باہو کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان سے تعزیت کی۔
G
اس موقع پر سائیں سید یونس…
آٹھویں برسیِ شہید نوابزادہ میر سراج خان رئیسانی
بلوچستان کا وہ نڈر سپاہی جو شہادت کے بعد بھی دلوں پر حکمرانی کر رہا ہے
تحریر: رئیس فرحان جمالی
ضلع کچھی
تاریخِ اقوام میں کچھ شخصیات ایسی جنم لیتی ہیں جو اپنی زندگی سے زیادہ اپنی فکر، کردار اور قربانی کے باعث ہمیشہ…
سابق فاٹا، پاٹا اور ملاکنڈ ڈویژن پر ٹیکسوں کا نفاذ فوری واپس لیا جائے، انجینئر امیر مقام
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
سوات، 12 جولائی: وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے مطالبہ کیا ہے کہ موجودہ معروضی حالات کے پیش نظر سابق فاٹا، پاٹا اور بالخصوص ملاکنڈ ڈویژن پر وفاقی اور صوبائی سطح پر عائد…
