Browsing Category
تازہ ترین
یو کے ہیلتھ سیکیورٹی ایجنسی اور حکومتِ بلوچستان کا صحت عامہ کے ہنگامی نظام کو مضبوط بنانے کیلئے دو…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 13 جولائی: یو کے ہیلتھ سیکیورٹی ایجنسی انٹرنیشنل (UKHSA International) اور حکومتِ بلوچستان کے اشتراک سے اسلام آباد میں بین الشعبہ جاتی تعاون پر دو روزہ تربیتی ورکشاپ منعقد کی گئی، جس کا مقصد صحت عامہ کے…
افغان مہاجرین کی وطن واپسی: پاکستان کے لیے ایک بڑا چیلنج
منصور نظامانی
افغان مہاجرین کا مسئلہ پاکستان کے اہم، پیچیدہ اور حساس معاملات میں سے ایک رہا ہے۔ 1979ء میں افغانستان پر سوویت یونین کے حملے کے بعد لاکھوں افغان شہریوں نے پاکستان میں پناہ لی۔ اس وقت پاکستان نے انسانی ہمدردی،…
فیلڈ مارشل عاصم منیر دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے ہیں۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ترکیہ پہنچنے پر فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ دورے کے دوران وہ ترکیہ کی عسکری اور سیاسی قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے، جن میں باہمی…
وزیراعظم شہباز شریف کی دوحہ میں امیرِ قطر سے ملاقات، شیخ حمد بن خلیفہ الثانی کے انتقال پر تعزیت
دوحہ: وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے ایک روزہ دورۂ قطر کے دوران امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات کی اور سابق امیرِ قطر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت پیش کی۔وزیراعظم کے ہمراہ…
صدر آصف علی زرداری کی ٹانک دہشت گرد حملے کی شدید مذمت، شہید پولیس اہلکاروں کو خراجِ عقیدت
اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ضلع ٹانک میں پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنانے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے شہید اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔
ایوانِ صدر کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدرِ…
قبائلی اضلاع پر ٹیکس کا نفاذ نامنظور، فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو مشترکہ احتجاجی تحریک چلائیں گے، خیبر…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لنڈی کوتل: ضلع خیبر کی تاجر تنظیموں اور صنعتکاروں نے قبائلی اضلاع پر وفاقی حکومت کی جانب سے نئے ٹیکسوں کے نفاذ کو یکسر مسترد کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر یہ فیصلہ فوری طور پر واپس نہ لیا گیا تو تیراہ،…
اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات اسمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن، 8 ملزمان گرفتار، 79 کلوگرام سے زائد…
اسلام آباد: انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک بھر میں منشیات اسمگلروں کے خلاف کارروائیاں تیز کرتے ہوئے 8 مختلف کارروائیوں میں 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا، جبکہ 68 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 79.154 کلوگرام منشیات برآمد کر لی۔
اسلام…
اسلام آباد پولیس میں مؤثر جرائم کی روک تھام کے لیے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال پر زور
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 12 جولائی: معاون ناظم محفوظ شہر عباس مہدی نے دارالحکومت گشتی دستے کے افسران کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے جرائم کی مؤثر روک تھام اور پولیسنگ کے نظام کو مزید بہتر بنانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی اور برقی نظاموں…
استعمال شدہ کتابوں کی بڑھتی قیمتوں کے دباؤ میں مقبولیت، لاہور کے مال روڈ پر خریداروں کا رش
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور: مہنگائی اور نئی کتابوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث لاہور میں استعمال شدہ (پرانی) کتابوں کی مانگ میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ شہر کے معروف مال روڈ پر قائم فٹ پاتھ کتابی بازار میں اتوار کے روز طلبہ،…
حیدرآباد: سندھ طاس معاہدے کی معطلی کی بھارتی کوشش کے خلاف پیپلز پارٹی کی احتجاجی ریلی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
حیدرآباد، 12 جولائی: پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو کی قیادت میں حیدرآباد میں بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل کرنے کی کوشش کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔
ریلی سے…
