Browsing Category
تازہ ترین
لاہور میں بھارت کی اسٹریٹیجک حکمتِ عملی پر سیمینار، ماہرین نے ہندوتوا کے بڑھتے اثرات اور علاقائی…
لاہور: سنٹر فار ایرو اسپیس اینڈ سکیورٹی اسٹڈیز (کَیس) لاہور کے زیرِ اہتمام "بھارت کے اسٹریٹیجک کلچر کی زعفرانائزیشن: موجودہ تبدیلی اور مستقبل کا منظرنامہ" کے عنوان سے ایک علمی سیمینار منعقد ہوا، جس میں قومی سلامتی، علاقائی سیاست اور بھارت…
سپریم اپیلیٹ کورٹ گلگت بلتستان نے فدا محمد ناشاد کی نااہلی بحال کر دی، چیف کورٹ کا فیصلہ کالعدم
گلگت: سپریم اپیلیٹ کورٹ گلگت بلتستان نے حلقہ جی بی اے-9 اسکردو تھری کے امیدوار فدا محمد ناشاد کے خلاف اثاثے چھپانے سے متعلق مقدمے میں الیکشن اپیلیٹ ٹریبونل کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے چیف کورٹ گلگت بلتستان کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا اور…
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام اور عالمی شراکت داروں کے درمیان غذائیت پروگرام میں تین سالہ توسیع کا…
اسلام آباد: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، عالمی خوراک پروگرام، عالمی ادارۂ صحت اور اقوامِ متحدہ کے ادارۂ اطفال کے درمیان بینظیر نشوونما پروگرام میں تین سالہ توسیع کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے گئے، جس کے تحت ملک بھر میں مزید 33 لاکھ…
فاطمہ جناح کی 59ویں برسی: سینیٹر روبینہ خالد کا مادرِ ملت کی جمہوری جدوجہد، قومی خدمات اور خواتین کے…
اسلام آباد: چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 59ویں برسی کے موقع پر انہیں زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ محترمہ فاطمہ جناح نے ہر مشکل دور میں آئین، جمہوریت اور عوامی حقِ…
حریت کانفرنس نے حاجی غلام محمد بٹ کی رہائش گاہ پر جائیداد ضبطی کے نوٹس کی مذمت، اسے سیاسی انتقام…
اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر و پاکستان نے غیر قانونی طور پر بھارت کے زیرِ قبضہ جموں و کشمیر میں حریت رہنما الطاف احمد بٹ کے بڑے بھائی حاجی غلام محمد بٹ کی رہائش گاہ پر بھارتی حکام کی جانب سے…
انسانی حقوق، قانون کی حکمرانی اور جی ایس پی پلس پر پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان تعاون بڑھانے پر…
اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے یورپی یونین کے سفیر ریمونڈاس کاروبلس کی قیادت میں یورپی ممالک کے سفیروں اور اعلیٰ سفارتی نمائندوں کے وفد نے ملاقات کی، جس میں انسانی حقوق، قانون کی…
مودی کے دورۂ آسٹریلیا میں یورینیم برآمدی معاہدہ، بھارت کی جوہری توانائی کو بڑا سہارا
بھارت کے وزیرِاعظم نریندر مودی کے دورۂ آسٹریلیا کے دوران آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان آسٹریلوی یورینیم کی بھارت کو برآمد کے لیے ایک اہم معاہدہ طے پا گیا، جس کے تحت یورینیم کو صرف جوہری توانائی کے پُرامن مقاصد کے لیے استعمال کیا جائے گا۔…
عالمی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ممالک کو مل کر کام کرنا ہو گا: محسن نقوی
وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ عالمی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ممالک کو مل کر کام کرنا ہو گا۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیویارک میں سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کو اس وقت مختلف چیلنجز اور مسائل کا سامنا ہے، جن سے نمٹنے کے لیے…
معاشی محاذ پر بڑی کامیابی! ملکی ترسیلاتِ زر نے نئی تاریخ رقم کر دی
کراچی : مالی سال 26-2025 میں ملکی ترسیلاتِ زر نے نئی تاریخ رقم کر دی اور 41.6 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کی معیشت کے لیے سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے بڑی خوشخبری سامنے آگئی ، اسٹیٹ بینک آف پاکستان…
خیبرپختونخوا میں 32 ضلعی ہیڈکوارٹر ہسپتالوں کی اپ گریڈیشن تیز، وزیراعلیٰ کا منصوبہ رواں مالی سال میں…
(عسکر انٹرنیشنل رپورٹ)
پشاور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیرِ صدارت سیکنڈری کیئر ضلعی ہیڈکوارٹر ہسپتالوں کی بحالی اور اپ گریڈیشن سے متعلق اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں منصوبے پر ہونے والی پیش رفت کا تفصیلی…
