Browsing Category

تازہ ترین

ریاض علی چانڈیو کا قتل: پی ٹی آئی سندھ کا حکومت پر شدید وار، امن و امان کی تباہی اور انصاف کے نظام…

کراچی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے ام رباب چانڈیو کے کزن ریاض علی چانڈیو کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واقعہ سندھ حکومت کی ناقص حکمرانی، امن و امان کی ابتر صورتحال اور انصاف کی فراہمی…

بیسٹ وے اور جیلی آٹو کا اشتراک، پاکستان میں برقی اور ہائبرڈ گاڑیوں کے نئے دور کا آغاز

ہانگژو: بیسٹ وے گروپ نے چین کے معروف آٹو ساز ادارے جیلی آٹو گروپ کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کا معاہدہ کر لیا ہے، جس کے تحت پاکستان میں جیلی کی برقی (الیکٹرک) اور ہائبرڈ گاڑیوں کی درآمد، تقسیم اور مقامی اسمبلنگ کا آغاز کیا جائے گا۔…

پاکستان کو چین کی مکئی کی منڈی تک رسائی، زرعی برآمدات میں اضافے کی نئی راہ ہموار

بیجنگ: پاکستان کو چین کی مکئی کی منڈی تک باضابطہ رسائی حاصل ہو گئی ہے، جس سے ملکی زرعی برآمدات میں اضافے اور زرعی شعبے کے لیے نئی تجارتی مواقع پیدا ہونے کی توقع ہے۔ چین کی جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز نے پاکستانی مکئی کی درآمد کے…

اسلام آباد ٹریفک پولیس متحرک، چیف ٹریفک آفیسر کائنات اظہر خان کا مختلف علاقوں کا دورہ، ٹریفک روانی…

اسلام آباد: چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد کائنات اظہر خان نے وفاقی دارالحکومت کے مختلف علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے ٹریفک ڈیوٹی پر تعینات افسران اور اہلکاروں کی کارکردگی، ٹریفک کی روانی اور مجموعی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ دورے کے دوران چیف…

راما سوامی، ریڈ کارڈ اور فون کال

تحریر: محمد محسن اقبال 1980ء کی دہائی میں جب پاکستان اور بھارت کے درمیان دوطرفہ کرکٹ اپنے عروج پر تھی، تو دونوں ممالک صرف میدانِ کھیل میں حریف نہیں ہوتے تھے بلکہ قومی وقار، عزتِ نفس اور عوامی جذبات کے نمائندہ بن کر آمنے سامنے آتے تھے۔…

آٹھ ہزار چار سو روپے کا "بڑا آپریشن”!

شکارپور میں امن و امان کے قیام اور ٹریفک قوانین پر عمل درآمد کے نام پر ایس ایس پی کی ہدایات پر اے ایس پی، ٹریفک پولیس اور ضلعی پولیس نے مشترکہ ناکہ بندی کی۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق غیر منظور شدہ نمبر پلیٹس، کالے شیشوں اور دیگر خلاف ورزیوں…

وزیراعظم آج کوئٹہ میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیں گے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف آج (جمعرات) ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے، جہاں وہ بلوچستان میں امن و امان کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔وزیراعظم اپنے دورے کے دوران صوبائی ایپکس کمیٹی کے…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ‘مراعات بل پر نظرثانی کی ہدایت

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے عوام اور میڈیا کی جانب سے شدید تنقید کے بعد خیبرپختونخوا اسمبلی اراکین کے اختیارات، مراعات اور فوائد ایکٹ 2026 میں کی گئی متنازع ترامیم پر نظرثانی کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ تمام قابلِ…

وفاقی آئینی عدالت کا بڑا فیصلہ، حاصل شدہ نجی زمین کا مقصد تبدیل کرنا غیر آئینی قرار

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے قرار دیا ہے کہ کسی مخصوص مقصد کے لیے حاصل کی گئی نجی زمین کو عمومی طور پر اس مقصد کے علاوہ کسی دوسرے مقصد کے لیے استعمال نہیں کیا جا سکتا، نہ ہی متعلقہ ادارہ یا اس کا جانشین اپنی مرضی سے اس کا مصرف تبدیل…

مچھلی کی برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر

وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کی سمندری خوراک کی برآمدات 56 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی ہیں، جب کہ مچھلی کی برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ انھوں نے کہا کہ بلیو اکانومی اصلاحات…