Browsing Category

تازہ ترین

نیب کا اسلام آباد کی ضلعی عدلیہ کے لیے انسدادِ منی لانڈرنگ پر دوسری تربیتی نشست کا انعقاد

اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان اینٹی کرپشن اکیڈمی (پاکا) اسلام آباد میں اسلام آباد کی ضلعی عدلیہ کے معزز ججوں کے لیے انسدادِ منی لانڈرنگ کے قانونی فریم ورک اور تفتیشی طریقہ کار پر دوسری عملی تربیتی…

پی ٹی آئی بلوچستان کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس، بلوچستان کی سیاسی، آئینی اور امن و امان کی…

اسلام آباد، 8 جولائی (آزاد رپورٹ): پاکستان تحریکِ انصاف بلوچستان کے زیرِ اہتمام بلوچستان کی موجودہ سیاسی، آئینی اور امن و امان کی صورتحال پر غور و خوض کے لیے آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس میں مختلف سیاسی جماعتوں…

4 سالہ حج پالیسی منظور، عازمین کو بڑے فوائد حاصل ہوں گے!

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی پہلی جامع چار سالہ حج پالیسی 2027-2030 کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز پاکستان کی پہلی اور جامع چار سالہ حج پالیسی 2027-2030 کی منظوری دے دی ہے۔ جس میں ون ٹائم رجسٹریشن اور…

حکومت کا کراچی میں ایچ آئی وی کے مبینہ پھیلاؤ کے پیشِ نظر بڑا فیصلہ

حکومت نے کراچی کی پٹھان کالونی اور ولیکا اسپتال میں ایچ آئی وی کے مبینہ پھیلاؤ کے پیشِ نظر بڑے پیمانے پر اسکریننگ کرنے کا اہم فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ ایڈز کنٹرول پروگرام ولیکا اسپتال اور پٹھان کالونی کے علاقوں میں ہنگامی…

ایران کا امریکا پر معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام، فیصلہ کن اقدامات کا اعلان

ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے امریکا پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی اقدامات اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی کھلی خلاف ورزی ہیں اور ایران اپنے قومی مفادات و سلامتی کے تحفظ کے لیے فیصلہ کن اقدامات کرے گا۔ ایران کے…

پیپلز پارٹی کا 40 سال بعد مینارِ پاکستان پر جلسہ کرنے کا اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی نے 40 سال بعد مینارِ پاکستان لاہور میں جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ پارٹی قیادت کے مطابق 25 جولائی کو مینارِ پاکستان گراؤنڈ میں تاریخی کنونشن اور جلسہ منعقد ہوگا جبکہ پروگرام 25 اور 26 جولائی کی درمیانی شب تک جاری رہے…

طیارہ حادثہ: پائلٹ سمیت پانچ پاکستانی فضائی عملہ جاں بحق، قوم سوگوار

اسلام آباد: افسوسناک طیارہ حادثے میں پائلٹ سمیت فضائی عملے کے پانچ پاکستانی ارکان جاں بحق ہوگئے، جس پر ملک بھر میں گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں کپتان محمد رضوان ادریس (پائلٹ)،…

کراچی پریس کلب کے باہر خواجہ سرا برادری کا احتجاج، پولیس پر بھتہ خوری اور ہراسانی کے الزامات

کراچی ( ): کراچی پریس کلب کے سامنے منگل کے روز خواجہ سرا برادری کے افراد نے اپنے حقوق کے تحفظ اور پولیس کی مبینہ بھتہ خوری و ہراسانی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرہ ٹرانس پرائیڈ سوسائٹی کے زیرِ اہتمام منعقد کیا گیا، جس میں بڑی تعداد…

ٹھٹہ پولیس کی کارروائی، منشیات فروش 109 بوتل شراب اور 25 کین بیئر سمیت گرفتار

ٹھٹہ: ضلع ٹھٹہ میں منشیات کے خلاف جاری مہم کے دوران پولیس نے ایک کارروائی میں مبینہ منشیات فروش کو گرفتار کرکے بڑی مقدار میں شراب اور بیئر برآمد کر لی۔ پولیس کے مطابق ایس ایس پی ٹھٹہ ساجد امیر سدوزئی کی ہدایات پر منشیات فروشوں…

عوامی شکایات کے انبار، محتسب اعلیٰ سندھ کی جیکب آباد میں کھلی کچہری، فوری کارروائی کی یقین دہانی

جیکب آباد: محتسب اعلیٰ سندھ زاہد حسین برڑو نے جیکب آباد کے ضلعی خزانہ دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، جہاں شہریوں اور مختلف سرکاری محکموں کے ملازمین نے اپنے مسائل اور شکایات پیش کیں۔ کھلی کچہری میں پنشن کی بندش، دفتری امور میں غیرضروری…