Browsing Category
تازہ ترین
اسحاق ڈار اور بلاول بھٹو کی ملاقات، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی صورتحال پر تبادلۂ خیال
اسلام آباد، 8 جولائی (عسکر رپورٹ): نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزارتِ خارجہ میں ملاقات کی، جس میں آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلۂ خیال…
صدر اور وزیراعظم کا چین میں سیلاب اور طوفانوں سے ہونے والے جانی نقصان پر اظہارِ افسوس
اسلام آباد، 8 جولائی (عسکر رپورٹ): صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چین کے گوانگشی خودمختار علاقے، ہوبے اور گانسو صوبوں میں شدید بارشوں، سیلاب، طوفانوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہونے والے جانی و مالی نقصان پر گہرے…
گلگت بلتستان میں دسمبر 2026 تک 499 سرکاری عمارتوں پر 18 میگاواٹ سولر سسٹم نصب ہوں گے، وزیراعظم کو…
اسلام آباد، 8 جولائی (عسکر رپورٹ): وزیراعظم محمد شہباز شریف کو آگاہ کیا گیا ہے کہ گلگت بلتستان کے لیے 100 میگاواٹ سولر توانائی منصوبے کے تحت دسمبر 2026 تک 499 سرکاری عمارتوں پر بیٹری اسٹوریج سمیت 18 میگاواٹ کے روف ٹاپ سولر سسٹمز نصب کیے…
بابا کوٹ سے خاتون کے مبینہ اغوا کے خلاف جویا برادری کا دھرنا، پولیس نے دو روز میں بازیابی کی یقین…
نصیرآباد، 8 جولائی: بابا کوٹ تھانے کی حدود سے ایک خاتون کے مبینہ اغوا کے خلاف جویا برادری نے ڈی آئی جی نصیرآباد کے دفتر کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا اور مغوی خاتون کی فوری بازیابی کا مطالبہ کیا۔
مظاہرین کے مطابق گزشتہ روز چھ مسلح افراد ایک…
بلوچستان کے مسائل کا حل آئین، جمہوریت اور سیاسی مکالمے میں ہے، محمود خان اچکزئی
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے زیر اہتمام خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں بلوچستان کی سیاسی، آئینی اور امن و امان کی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں، وکلا، سول سوسائٹی کے نمائندوں اور…
صدر آصف علی زرداری کا کرغزستان میں عطا بیئت میموریل کمپلیکس کا دورہ، دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر زور
بشکیک، 8 جولائی: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کرغزستان کے سرکاری دورے کے دوران عطا بیئت میموریل کمپلیکس کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے کرغزستان کے قومی ہیروز اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔ بعد ازاں انہوں نے کرغز پارلیمنٹ کے سپیکر ماماطالییف…
حیات آباد میں جدید عوامی پارک کا افتتاح، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا متوازن ترقی اور گرین اسپیسز کے…
پشاور، 8 جولائی: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے بدھ کے روز پشاور کے علاقے حیات آباد میں 105 کنال پر محیط جدید عوامی پارک کا افتتاح کر دیا۔ خیبرپختونخوا سٹیز امپروومنٹ پراجیکٹ کے تحت تعمیر کیے گئے اس جدید پارک کو ماحول دوست…
پارلیمنٹیرینز پریولیجز بل پر عوامی و صحافتی اعتراضات، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے نظرثانی کی ہدایت دے…
پشاور (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے پارلیمنٹیرینز پریولیجز بل میں کی گئی متنازع ترامیم پر عوام اور صحافی برادری کے تحفظات کے پیش نظر بل پر نظرثانی کا اعلان کرتے ہوئے اسپیکر صوبائی اسمبلی کو تمام…
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا دورہ، بدلتے جنگی تقاضوں سے نمٹنے کے لیے پیشہ ورانہ…
راولپنڈی : فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرات، چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز نے بدھ کے روز نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی (این ڈی یو) اسلام آباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے نیشنل سکیورٹی اینڈ وار کورس کے فارغ…
ورسک روڈ پر غیر قانونی ماربل فیکٹریوں کے خلاف کریک ڈاؤن، ضلعی انتظامیہ کی کارروائی
پشاور، 8 جولائی: ڈپٹی کمشنر پشاور کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے بدھ کے روز ورسک روڈ پر قائم غیر قانونی ماربل فیکٹریوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے متعدد یونٹس بند کر دیے۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق کارروائی کا مقصد غیر قانونی صنعتی سرگرمیوں کی…
