Browsing Category

تازہ ترین

یوکرین کے اہم شہر پر قبضے کرنے کے روسی دعویٰ کو ریلنسکی نے سختی سے مسترد کردیا

کیف: یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے روس کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے کہ روسی افواج نے مشرقی یوکرین کے اہم شہر کوستیانتینیوکا پر مکمل قبضہ کر لیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ شہر اب بھی یوکرینی فوج کے کنٹرول میں ہے۔ روسی وزارتِ دفاع نے ایک…

اسرائیل کا ایران جنگ کے دوران اپنے فوجی اور دفاعی نظام امارات بھیجنے کا دعویٰ

یروشلم پوسٹ اور دیگر میڈیا آؤٹ لیٹس نے 26 اپریل کو اسرائیل کی جانب سے اس اقدام کی اطلاع دی تھی۔ اس وقت اس رپورٹ کو "غیر ملکی ذرائع" سے منسوب کیا گیا تاہم اب اسرائیلی وزیر ٹرانسپورٹ مری ریجیو نے عوامی سطح پر اس رپورٹ کی تصدیق کی ہے۔…

اسرائیلی انٹیلی جنس نے وزیراعظم نیتن یاہو کی بات ماننے سے انکار کردیا

اسرائیلی انٹیلی جنس نے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے ایرانی جوہری پروگرام کو تباہ کرنے کے دعوے کی توثیق کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو بھی اب دعویٰ کررہے ہیں کہ ایران کا جوہری پروگرام…

حکومت پیٹرول اور ڈیزل پر کتنی لیوی، ٹیکس اور مارجنز وصول کر رہی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں شامل لیوی، ٹیکسز اور مختلف مارجنز کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ رپورٹ کے مطابق ایک لیٹر پیٹرول پر مجموعی طور پر 118.76 روپے جبکہ ایک لیٹر ہائی اسپیڈ ڈیزل پر 110.65 روپے لیوی، ٹیکس اور مارجنز وصول کیے جا…

شہید علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں تین بیٹوں کی شرکت، تصاویر اور ویڈیو سامنے آگئی

ایران کے سابق سپریم لیڈر شہید علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں ان کے تین بیٹے مسعود خامنہ ای، میثم خامنہ ای اور مصطفیٰ خامنہ ای نے شرکت کی، جبکہ ان کے بیٹے اور جانشین مجتبیٰ خامنہ ای سکیورٹی خدشات کے باعث تقریب میں شریک نہیں ہوئے۔ بین…

کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی 27ویں برسی، مسلح افواج کا عظیم قربانی کو خراجِ عقیدت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ راولپنڈی، 5 جولائی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرات، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز، ایڈمرل نوید اشرف، نشانِ امتیاز، نشانِ امتیاز (ملٹری)، تمغۂ بسالت، سربراہ پاک بحریہ، ایئر چیف…

وزیراعظم کی بحری اصلاحاتی ٹاسک فورس کی بڑی کامیابی، 99 میں سے 85 اصلاحاتی اقدامات مکمل

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: وزیراعظم کی بحری اصلاحاتی ٹاسک فورس کے تحت قائم اصلاحاتی عملدرآمد کمیٹی نے بحری شعبے میں اصلاحات کے حوالے سے نمایاں پیش رفت کرتے ہوئے 99 میں سے 85 اصلاحاتی اقدامات مکمل کر لیے ہیں، جبکہ 11 اقدامات تکمیل…

وزیراعظم شہباز شریف اور صدر رجب طیب اردوان کا دوطرفہ تعاون مزید وسعت دینے پر اتفاق، تجارت کا ہدف 5…

استنبول: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے استنبول میں اہم ملاقات کی، جس میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تاریخی برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے، باہمی تجارت کا حجم پانچ ارب امریکی ڈالر تک بڑھانے…

وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ کا دو روزہ دورہ مکمل کرکے وطن واپس روانہ

اسلام آباد، 4 جولائی: وزیراعظم محمد شہباز شریف ترکیہ کا دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہوگئے۔ دورے کے دوران وزیراعظم نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات، باہمی…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا سینئر صحافی طارق متین کے انتقال پر اظہار افسوس

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور، 4 جولائی: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے سینئر صحافی اور روزنامہ مشرق پشاور کے ڈپٹی نیوز ایڈیٹر طارق متین کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے مرحوم کے…