Browsing Category

تازہ ترین

کوئٹہ بس حادثہ: خیبرپختونخوا حکومت کا جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے 20 لاکھ، زخمیوں کے لیے 10 لاکھ…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور، 4 جولائی: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کوئٹہ سے پشاور آنے والی مسافر بس کے المناک حادثے میں خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے متاثرین کے لیے خصوصی مالی امدادی پیکیج کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیراعلیٰ…

مالاکنڈ میں دہشت گردی، منشیات کے خلاف زیرو ٹالرنس، پارلیمنٹیرینز پر حملوں کی تحقیقات جلد مکمل کی…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور، 4 جولائی: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے مالاکنڈ ڈویژن میں امن و امان، ترقیاتی منصوبوں، گورننس اور عوامی خدمات کی فراہمی سے متعلق اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے پولیس کو پارلیمنٹیرینز پر…

آزاد کشمیر میں کشیدگی مذاکرات سے ختم کی جائے، حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی فوری بات چیت کریں، پاکستان…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: پاکستان نظریاتی پارٹی کے چیئرمین شہیر حیدر سیالوی نے آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت آزاد کشمیر اور عوامی ایکشن کمیٹی پر زور دیا ہے کہ اختلافات کو فوری طور پر مذاکرات…

اسلام آباد پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، موٹر سائیکل چور گینگ کے 3 اور گھریلو چوری میں ملوث 2 ملزمان…

اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے دو مختلف کارروائیوں میں موٹر سائیکل چوری اور گھریلو چوری میں ملوث پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق اینٹی موٹر سائیکل لفٹنگ…

صدرِ مملکت کا فوزیہ حبیب کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سابق رکنِ قومی اسمبلی اور پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما فوزیہ حبیب کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ صدرِ مملکت نے کہا کہ مرحومہ نے جمہوریت، عوامی خدمت…

ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہیں گے، وزیراعظم اور ترک صدر کی مشترکہ پریس کانفرنس

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ کے تعلقات کی شاندار تاریخ ہے جبکہ ترک صدر اردوان نے کہا کہ پاکستان اور ترکی ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے استنبول میں وزیراعظم شہباز شریف کا سرکاری…

صدرِ مملکت کی امریکہ کے ڈھائی سوویں یومِ آزادی پر مبارکباد، امریکی صدر کو دورۂ پاکستان کی دعوت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ریاستہائے متحدہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور امریکی عوام کو امریکہ کے یومِ آزادی کے ڈھائی سو سال مکمل ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ صدرِ مملکت نے اپنے تہنیتی پیغام میں…

عالمی منڈی میں خام تیل سستا، مگر عوام کو مکمل ریلیف کیوں نہیں؟

منظر نقوی کراچی: وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں صرف ایک روپے 97 پیسے فی لیٹر کمی کے اعلان کے بعد ملک میں ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا طریقۂ کار زیرِ بحث آ گیا ہے۔ معاشی ماہرین، کاروباری حلقے اور صارفین یہ…

حلیم عادل شیخ کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا مطالبہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی، 4 جولائی: پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کو عوام کے لیے ناکافی قرار دیتے ہوئے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں…

اداریہ: ریلیف یا محض ایک علامتی اعلان؟

پاکستان اس وقت ایک ایسے معاشی دوراہے پر کھڑا ہے جہاں عام آدمی کی زندگی مسلسل مہنگائی، بڑھتے ہوئے یوٹیلیٹی بلوں، بے روزگاری اور گرتی ہوئی قوتِ خرید کے باعث شدید مشکلات سے دوچار ہے۔ ایسے حالات میں ہر پندرہ روز بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے…