Browsing Category

تازہ ترین

بَرگن اسٹاک مذاکرات: پاکستان، امریکہ اور قطر کو ایران۔امریکہ مذاکرات سے عالمی امن کی نئی امید

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ بَرگن اسٹاک، 21 جون — وزیراعظم شہباز شریف، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور قطری وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے سوئٹزرلینڈ کے علاقے بَرگن اسٹاک میں ایران اور امریکہ کے درمیان تکنیکی سطح کے مذاکرات کے آغاز پر…

برگن اسٹاک سفارت کاری میں پاکستان کی بڑی کامیابی، امریکی نائب صدر نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد/برگن اسٹاک، 21 جون — مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے خطرات کو کم کرنے، امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی میں کمی لانے اور خطے کو ایک ممکنہ بڑے تصادم سے بچانے کے لیے پاکستان کی غیر معمولی سفارتی کوششوں کو عالمی سطح…

کَیس لاہور سیمینار: بھارت کے آبی دباؤ، بحری گزرگاہوں اور سندھ طاس معاہدے پر سنگین خدشات اجاگر

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد/لاہور، 21 جون — سینٹر فار ایرو اسپیس اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز (کَیس) لاہور کے زیر اہتمام “جدید تنازعات میں پانی بطور ہتھیار: بین الاقوامی معاہدوں سے بحری گزرگاہوں تک” کے عنوان سے منعقدہ سیمینار میں ماہرین نے…

کابینہ ڈویژن کی ناقص کارکردگی ملکی بحرانوں کی جڑ، خواجہ شیراز محمود کی قومی اسمبلی میں سخت تنقید

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی خواجہ شیراز محمود نے قومی اسمبلی میں کابینہ ڈویژن اور اس کے ماتحت اداروں کی کارکردگی کو ملکی مسائل کی بڑی وجہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ان اداروں میں…

ٹیلی کمیونیکیشن ترمیمی بل کی متنازع شقوں پر نظرِ ثانی کیلئے کمیٹی قائم

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ٹیلی کمیونیکشن ری آرگنائیزیشن (ترمیمی) بل کی بعض شقوں پر سامنے آنے والے تحفظات کے پیشِ نظر ان پر نظرِ ثانی کیلئے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم کر دی ہے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق کمیٹی کی سربراہی وفاقی…

عطاء تارڑ کا تعزیتی اظہار، والد کے انتقال پر افسوس

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد  : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے معروف اینکر پرسن کرن آفتاب کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وفاقی وزیر نے مرحوم کے اہل خانہ خصوصاً کرن آفتاب سے دلی تعزیت اور ہمدردی…

راجہ امجد علی خان کا جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سے علیحدگی کا اعلان

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ایڈووکیٹ راجہ امجد علی خان نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی اور تمام تخریبی عناصر سے مکمل لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی پرامن تحریک کو پاکستان اور آزاد کشمیر کے درمیان تعلقات کو نقصان پہنچانے کے لیے غلط طور…

والد کے عالمی دن پر خراجِ تحسین، معاشرے میں باپ کے کردار کو ناقابلِ فراموش قرار دیا گیا

اسلام آباد: Father's Day کے موقع پر دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی والدین خصوصاً باپ کے کردار، قربانی اور خاندانی استحکام میں ان کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے۔ اس موقع پر معاشرے کے مختلف طبقات نے اپنے پیغامات میں کہا کہ باپ ایک…

صدر آصف زرداری کا بے نظیر بھٹو کی 73ویں سالگرہ پر خراجِ عقیدت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے نظیر بھٹو کی جرات، سیاسی بصیرت اور جمہوریت سے وابستگی نے پاکستان کی تاریخ پر…

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران 1293 ٹریفک حادثات، 10 افراد جاں بحق، 1497 زخمی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور، 20 جون — پنجاب ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے بھر کے 37 اضلاع میں 1293 ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا، جن کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق جبکہ 1497 افراد زخمی ہوئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق…